’ آ جا نی بیہہ جا سیکل تے‘

بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنی فلم جے ہو‘ کے پروموشن کے لیے ریئلیٹی شو ’نچ بلیے‘ کے سیٹ پر پہنچے۔

بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنی فلم ’جے ہو‘ کے پروموشن کے لیے رقص کرنے ریئلیٹی شو ’نچ بلیِے‘ کے سیٹ پر پہنچے۔ اس فلم کی ہیروئین ڈیزی شاہ، سلمان خان اور شو کی جج اور اداکارہ شلپا شیٹی کے ساتھ۔
،تصویر کا کیپشنبالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان اپنی فلم ’جے ہو‘ کے پروموشن کے لیے رقص کرنے ریئلیٹی شو ’نچ بلیِے‘ کے سیٹ پر پہنچے۔ اس فلم کی ہیروئین ڈیزی شاہ، سلمان خان اور شو کی جج اور اداکارہ شلپا شیٹی کے ساتھ۔
اس موقعے پر سلمان نے شو میں اپنا کمال دکھانے والے فن کاروں کے ساتھ اپنے مخصوص انداز میں ہنسی مذاق کیا۔
،تصویر کا کیپشناس موقعے پر سلمان نے شو میں اپنا کمال دکھانے والے فن کاروں کے ساتھ اپنے مخصوص انداز میں ہنسی مذاق کیا۔
سلمان خان نے اپنی فلم کے ہٹ گیت’جوانی پھر نہ آئے‘ پر شو میں حصہ لینے والوں کے محوِ رقص۔
،تصویر کا کیپشنسلمان خان نے اپنی فلم کے ہٹ گیت’جوانی پھر نہ آئے‘ پر شو میں حصہ لینے والوں کے محوِ رقص۔
شو کی ایک امیدوار رکشا نے سلمان کے ساتھ سائیکل پر سوار ہونے کی خواہش ظاہر کی۔ سلمان نے فوراً ان کی خواہش پوری کی اور انھیں سائیکل پر بٹھایا۔
،تصویر کا کیپشنشو کی ایک امیدوار رکشا نے سلمان کے ساتھ سائیکل پر سوار ہونے کی خواہش ظاہر کی۔ سلمان نے فوراً ان کی خواہش پوری کی اور انھیں سائیکل پر بٹھایا۔
شو میں حصہ لینے والے متعدد امیدواروں میں سے ونود اور رکشا کے ساتھ سلمان خان۔
،تصویر کا کیپشنشو میں حصہ لینے والے متعدد امیدواروں میں سے ونود اور رکشا کے ساتھ سلمان خان۔
اور اس شو کی جج شلپا شیٹی کو متاثر کرنے کی کوشش۔
،تصویر کا کیپشناور اس شو کی جج شلپا شیٹی کو متاثر کرنے کی کوشش۔
سلمان اس شو کے ایک اور جج ساجد، شلپا اور ٹورینٹ کے ساتھ۔
،تصویر کا کیپشنسلمان اس شو کے ایک اور جج ساجد، شلپا اور ٹورینٹ کے ساتھ۔