امریکہ یخ بستہ ہواؤں کی لپیٹ میں

امریکہ میں سرد موسم کے عشروں پرانے ریکارڈ ٹوٹ گئے

شکاگو کی مشیگن جھیل منجمد ہو چکی ہے اور درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے کئی درجے نیچے گرچکا ہے
،تصویر کا کیپشنشکاگو کی مشیگن جھیل منجمد ہو چکی ہے اور درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے کئی درجے نیچے گرچکا ہے
نیویارک سردی کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہے۔گزشتہ رات نیویارک ریاست اور واشنگٹن ڈی سی میں درجہ حرارت منفی 15 ڈگری تک گرگیا تھا
،تصویر کا کیپشننیویارک سردی کی شدید لہر کی لپیٹ میں ہے۔گزشتہ رات نیویارک ریاست اور واشنگٹن ڈی سی میں درجہ حرارت منفی 15 ڈگری تک گرگیا تھا
ڈیٹرائٹ کی وڈورڈ سٹریٹ میں ہر طرف برف جمی ہوئی ہے۔ ڈیٹرائٹ میں سرد موسم کے عشروں پرانے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں
،تصویر کا کیپشنڈیٹرائٹ کی وڈورڈ سٹریٹ میں ہر طرف برف جمی ہوئی ہے۔ ڈیٹرائٹ میں سرد موسم کے عشروں پرانے ریکارڈ ٹوٹ چکے ہیں
واشنگٹن ڈی سی کے میکفرسن سکوائر میں گرم لباس میں ملبوس ایک عورت ایک بے گھر شخص کے پاس سے گزر رہی ہے
،تصویر کا کیپشنواشنگٹن ڈی سی کے میکفرسن سکوائر میں گرم لباس میں ملبوس ایک عورت ایک بے گھر شخص کے پاس سے گزر رہی ہے
امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک بےگھر شخص کوڑے کرکٹ کے ڈھیر سے کچھ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے
،تصویر کا کیپشنامریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ایک بےگھر شخص کوڑے کرکٹ کے ڈھیر سے کچھ تلاش کرنے کی کوشش کر رہا ہے
امریکہ اور کینیڈا میں شدید سرد موسم کی وجہ سے ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں
،تصویر کا کیپشنامریکہ اور کینیڈا میں شدید سرد موسم کی وجہ سے ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں
شکاگو میں آگ بجھانے والے عملے کے ارکان ایک زخمی خاتون کو ایمبولینس میں منتقل کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنشکاگو میں آگ بجھانے والے عملے کے ارکان ایک زخمی خاتون کو ایمبولینس میں منتقل کر رہے ہیں
مریکہ میں اب تک 16 افراد اس انتہائی سرد موسم اور برفانی طوفان کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں
،تصویر کا کیپشنمریکہ میں اب تک 16 افراد اس انتہائی سرد موسم اور برفانی طوفان کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں