شمال مشرقی امریکہ میں برفانی طوفان، تصاویر

امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

امریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے شمال مشرقی علاقوں میں برفانی طوفان کے بعد رہائشیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے گھروں سے باہر نہ نکلیں۔
دوسری جانب امریکہ کے ہمسایہ ملک کینیڈا کے بعض علاقوں میں درجہ حرات منفی 46 تک گر گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشندوسری جانب امریکہ کے ہمسایہ ملک کینیڈا کے بعض علاقوں میں درجہ حرات منفی 46 تک گر گیا ہے۔
محکمۂ موسمیات کے اہلکار جیسن ٹیول کے مطابق’بہت زیادہ برفباری ہونے اور ہوائیں چلیں گی، ہمیں متوقع طور پر جمعرات کی رات سے ہر طرف برف کی تہہ کی صورتحال پر تشویش ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنمحکمۂ موسمیات کے اہلکار جیسن ٹیول کے مطابق’بہت زیادہ برفباری ہونے اور ہوائیں چلیں گی، ہمیں متوقع طور پر جمعرات کی رات سے ہر طرف برف کی تہہ کی صورتحال پر تشویش ہے۔‘
نیویارک اور نیو انگلینڈ میں 72 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے برفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
،تصویر کا کیپشننیویارک اور نیو انگلینڈ میں 72 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے برفانی ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔
امریکی محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں کئی انچ تک برف پڑ چکی ہے لیکن برفانی طوفان جمعرات کی شام سے زیادہ شدت اختیار کرے گا۔
،تصویر کا کیپشنامریکی محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے شمال مشرقی علاقوں میں کئی انچ تک برف پڑ چکی ہے لیکن برفانی طوفان جمعرات کی شام سے زیادہ شدت اختیار کرے گا۔
متعدد سکولوں میں طلبہ کو چھٹی دے دی گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنمتعدد سکولوں میں طلبہ کو چھٹی دے دی گئی ہے۔
کچھ علاقوں میں 14 انچ تک برف پڑ چکی ہے اور 32 ہزار پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکچھ علاقوں میں 14 انچ تک برف پڑ چکی ہے اور 32 ہزار پروازیں منسوخ ہو گئی ہیں۔