ابو ظہبی ٹیسٹ بے نتیجہ

پاکستان اور سری لنکا کے مابین ابوظہبی میں کھیلا جانے والا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ بے نتیجہ رہا ہے

متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا جانے والا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ بے نتیجہ رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمتحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا جانے والا پہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ بے نتیجہ رہا ہے۔
یونس خان سری لنکا کے بیٹسمین چندی مل سے بات چیت کر رہے ہیں۔ پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل کی انگلی پر چوٹ لگنے کے بعد یونس خان وکٹ کیپنگ کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان سری لنکا کے بیٹسمین چندی مل سے بات چیت کر رہے ہیں۔ پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل کی انگلی پر چوٹ لگنے کے بعد یونس خان وکٹ کیپنگ کر رہے ہیں۔
پاکستانی کھلاڑی سری لنکا کے بیٹسمین چندی مل کے خلاف کیچ کی اپیل کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی کھلاڑی سری لنکا کے بیٹسمین چندی مل کے خلاف کیچ کی اپیل کرتے ہوئے۔
جنید خان نے چندی مل کو 89 کے انفرادی سکور پر آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشنجنید خان نے چندی مل کو 89 کے انفرادی سکور پر آؤٹ کیا۔
جنید خان نے دوسری اننگ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجنید خان نے دوسری اننگ میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا ہے۔
سری لنکا کے کپتان میتھیوز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے کپتان میتھیوز نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے سنچری سکور کی۔
چندی مل نے 89 رنز سکور کیے اور میتھیوز کے ساتھ مل کر ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی۔
،تصویر کا کیپشنچندی مل نے 89 رنز سکور کیے اور میتھیوز کے ساتھ مل کر ٹیم کی پوزیشن مستحکم کی۔
پاکستانی فیلڈر محمد حفیظ فیلڈنگ کرنے کی کوشش میں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی فیلڈر محمد حفیظ فیلڈنگ کرنے کی کوشش میں۔