ہیراتھ کی سپن، کوشل سنچری سے محروم

سری لنکا اور پاکستان کے درمیان پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن کی تصاویر

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز مصباح الحق 135 رنز سکور کر کے ہیراتھ کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز مصباح الحق 135 رنز سکور کر کے ہیراتھ کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
پاکستانی بیٹس مینوں میں یونس خان اور مصباح الحق کے علاوہ کوئی بھی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بیٹس مینوں میں یونس خان اور مصباح الحق کے علاوہ کوئی بھی اچھی کارکردگی نہ دکھا سکا۔
بلاول بھٹی صرف 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبلاول بھٹی صرف 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
رنگنا ہیراتھ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنرنگنا ہیراتھ نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
سری لنکا کے کھلاڑی کمار سنگاکارا امپائرز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے۔ کمار نے 55 رنز سکور کیے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے کھلاڑی کمار سنگاکارا امپائرز کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے۔ کمار نے 55 رنز سکور کیے۔
سری لنکا کے بیٹس مین کوشل سلوا نے عمدہ بیٹنگ کی۔ انھوں نے 81 رنز سکور کیے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے بیٹس مین کوشل سلوا نے عمدہ بیٹنگ کی۔ انھوں نے 81 رنز سکور کیے۔
 کوشل دن کے آخری اوور کی تیسری گیند پر جنید خان کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن کوشل دن کے آخری اوور کی تیسری گیند پر جنید خان کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔