پاکستان بمقابلہ سری لنکا، تصاویر

ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن

ابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز یونس خان اور مصباح الحق کی عمدہ بلے بازی کی بدولت پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔
،تصویر کا کیپشنابوظہبی میں سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز یونس خان اور مصباح الحق کی عمدہ بلے بازی کی بدولت پاکستانی ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہوگئی۔
یونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 23ویں سنچری مکمل کرتے ہوئے 136 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔
،تصویر کا کیپشنیونس خان نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی 23ویں سنچری مکمل کرتے ہوئے 136 رنز کی اہم اننگز کھیلی۔
مصباح الحق نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پانچویں سنچری مکمل کی۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پانچویں سنچری مکمل کی۔
ان دونوں بلے بازوں کے درمیان چوتھی وکٹ کے لیے 218 رنز کی اہم شراکت ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنان دونوں بلے بازوں کے درمیان چوتھی وکٹ کے لیے 218 رنز کی اہم شراکت ہوئی۔
اپنا پہلا میچ کھیلنے والے ارانگا نے یونس اور مصباح کی ڈبل سنچری شراکت کا خاتمہ کیا۔
،تصویر کا کیپشناپنا پہلا میچ کھیلنے والے ارانگا نے یونس اور مصباح کی ڈبل سنچری شراکت کا خاتمہ کیا۔
بدھ کو دوسرے دن کھیل کے آغاز میں پاکستان کو جلد ہی دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ سری لنکن کھلاڑی محمد حفیظ کی وکٹ پر خوشی مناتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنبدھ کو دوسرے دن کھیل کے آغاز میں پاکستان کو جلد ہی دو وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔ سری لنکن کھلاڑی محمد حفیظ کی وکٹ پر خوشی مناتے ہوئے۔
مصباح الحق کے خلاف سری لنکن ٹیم کا ریویو بھی ناکام رہا۔
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق کے خلاف سری لنکن ٹیم کا ریویو بھی ناکام رہا۔
تجربہ کار بلے باز یونس خان عرب امارات کی گرم دوپہر میں دھوپ کی شدت پانی سے کم کرتے دکھائی دیے۔
،تصویر کا کیپشنتجربہ کار بلے باز یونس خان عرب امارات کی گرم دوپہر میں دھوپ کی شدت پانی سے کم کرتے دکھائی دیے۔
دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے مہیلا جیاوردھنے سنچری بنانے پر مصباح الحق کی کمر تھپتھپاتے نظر آئے۔
،تصویر کا کیپشندوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر سری لنکا کے مہیلا جیاوردھنے سنچری بنانے پر مصباح الحق کی کمر تھپتھپاتے نظر آئے۔