چوتھا ایک روزہ میچ: تصاویر

پاکستان کی بالنگ کی بہتریں کارکردگی

شرجیل اس میچ میں بھی بولڈ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنشرجیل اس میچ میں بھی بولڈ ہو گئے۔
سری لنکا کے بولر اس میچ میں کوئی قابل قدر کارکردگی نہیں دکھا سکے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے بولر اس میچ میں کوئی قابل قدر کارکردگی نہیں دکھا سکے۔
پاکستان کے دوسرے اوپنر احمد شہزاد نے اکتالیس رن بنائے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے دوسرے اوپنر احمد شہزاد نے اکتالیس رن بنائے۔
شرجیل کی وکٹ اینجلا میتھیو نے لی۔
،تصویر کا کیپشنشرجیل کی وکٹ اینجلا میتھیو نے لی۔
حفیظ نے ایک اوور میں ملینگا کو ایک چھکا اور ایک چوکا لگایا۔
،تصویر کا کیپشنحفیظ نے ایک اوور میں ملینگا کو ایک چھکا اور ایک چوکا لگایا۔
حفیظ نے بڑی جارحانہ اننگز کھیلی۔
،تصویر کا کیپشنحفیظ نے بڑی جارحانہ اننگز کھیلی۔
سری لنکا کی ٹیم نے اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی ٹیم نے اس میچ میں ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تھا۔
سنگاکارا اور پرئینجن کے درمیان ایک اچھی شراکت ہوئی۔
،تصویر کا کیپشنسنگاکارا اور پرئینجن کے درمیان ایک اچھی شراکت ہوئی۔
اسہان پرئینجن نے چوہتہر رن بنائے اور ایک اچھی اننگز کھیلی۔
،تصویر کا کیپشناسہان پرئینجن نے چوہتہر رن بنائے اور ایک اچھی اننگز کھیلی۔
نصف سنچری بنانے کے فوراً بعد سنگا کارا رن آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشننصف سنچری بنانے کے فوراً بعد سنگا کارا رن آؤٹ ہو گئے۔
سنگاکارا نے اپنی نصف سنچری مکمل کی جو ان کی ایک روزہ میچوں میں تراسویں نصف سنچری تھی۔
،تصویر کا کیپشنسنگاکارا نے اپنی نصف سنچری مکمل کی جو ان کی ایک روزہ میچوں میں تراسویں نصف سنچری تھی۔
عمر گل نے چوتھے ایک روزہ میچ کے دوسرے ہی اوور میں وکٹ حاصل کر لی۔
،تصویر کا کیپشنعمر گل نے چوتھے ایک روزہ میچ کے دوسرے ہی اوور میں وکٹ حاصل کر لی۔
عمر گل کو میچ کے نویں اوور میں تین چوک پڑے۔
،تصویر کا کیپشنعمر گل کو میچ کے نویں اوور میں تین چوک پڑے۔
عمر گل نے ابتدا ہی میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنعمر گل نے ابتدا ہی میں تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کر دیا تھا۔
عمر گل کے بارے میں مبصرین کا خیال ہے کہ ابھی وہ اپنی پوری رفتار سے بالنگ نہیں کر رہے۔
،تصویر کا کیپشنعمر گل کے بارے میں مبصرین کا خیال ہے کہ ابھی وہ اپنی پوری رفتار سے بالنگ نہیں کر رہے۔
سری لنکا کے بلے بازوں نے ابتداء میں تین وکٹیں گرنے کے باوجود رن بنانے کی رفتار کو برقرار رکھا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کے بلے بازوں نے ابتداء میں تین وکٹیں گرنے کے باوجود رن بنانے کی رفتار کو برقرار رکھا۔
عمر گل اپنی لائن اور لینتھ پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں اور اس میں انھیں کامیابی بھی حاصل ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنعمر گل اپنی لائن اور لینتھ پر زیادہ توجہ دے رہے ہیں اور اس میں انھیں کامیابی بھی حاصل ہو رہی ہے۔