بھارت کی سفید پوش وادیاں

بھارتی پہاڑوں پر موسم کی پہلی برف باری ہوئی ہے اور یوں لگتا ہے کہ قدرت نے سفید چادر بچھا دی ہو۔

(یہ تصاویر 22 دسمبر کی ہیں) یہاں بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں موسم کی پہلی برفباری کا نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشن(یہ تصاویر 22 دسمبر کی ہیں) یہاں بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش کے دارالحکومت شملہ میں موسم کی پہلی برفباری کا نظارہ دیکھا جا سکتا ہے۔
اطلاعات کے مطابق مختلف پہاڑی مقامات پر برفباری ہوئی ہے اور درجہ حرارت تیزی سے نیچے گرا ہے۔ یہ تصویر شملہ شہر کی ایک سڑک کی ہے۔
،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق مختلف پہاڑی مقامات پر برفباری ہوئی ہے اور درجہ حرارت تیزی سے نیچے گرا ہے۔ یہ تصویر شملہ شہر کی ایک سڑک کی ہے۔
ہماچل پردیش کے شہر دھرم شالہ میں چھاتے کے سہارے خود کو برفباری سے بچانے کی کوشش میں ایک تبتی پناہ گزین۔
،تصویر کا کیپشنہماچل پردیش کے شہر دھرم شالہ میں چھاتے کے سہارے خود کو برفباری سے بچانے کی کوشش میں ایک تبتی پناہ گزین۔
یہاں بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جواہر سرنگ کے باہر ایک شخص کو ٹہلتے دیکھا جا سکتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہاں بھارت کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جواہر سرنگ کے باہر ایک شخص کو ٹہلتے دیکھا جا سکتا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شوپياں ضلع میں برف سے کھیلتے سیاح۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر کے شوپياں ضلع میں برف سے کھیلتے سیاح۔
جموں سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر بھدرواہ شہر کا ایک منظر۔ سڑک پر برف جمع ہو گئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنجموں سے 200 کلومیٹر کے فاصلے پر بھدرواہ شہر کا ایک منظر۔ سڑک پر برف جمع ہو گئی ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے پونچھ میں ’آئس مین‘ کے ساتھ ایک مقامی نوجوان۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر کے پونچھ میں ’آئس مین‘ کے ساتھ ایک مقامی نوجوان۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ہی اننت ناگ ضلعے میں سری نگر قاضی کنڈ ریلوے لائن کا ایک منظر۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ہی اننت ناگ ضلعے میں سری نگر قاضی کنڈ ریلوے لائن کا ایک منظر۔
یہ دریائے جہلم کا کنارہ ہے۔ دریا میں کھڑی ہاؤس بوٹ کی چھت پر برف جمع ہو گئی ہے۔ کشمیر میں موسم کی پہلی برف پڑی ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ دریائے جہلم کا کنارہ ہے۔ دریا میں کھڑی ہاؤس بوٹ کی چھت پر برف جمع ہو گئی ہے۔ کشمیر میں موسم کی پہلی برف پڑی ہے۔
سری نگر کو جموں سے جوڑنے والے نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی آمد و رفت بند ہے۔ قطار میں کھڑے ٹرک راستہ کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسری نگر کو جموں سے جوڑنے والے نیشنل ہائی وے پر گاڑیوں کی آمد و رفت بند ہے۔ قطار میں کھڑے ٹرک راستہ کھلنے کا انتظار کر رہے ہیں۔
برفباری دیکھنے کے لیے سیاح پہاڑوں پر جاتے ہیں اور برف دیکھ کر خوشی سے نہال ہو جاتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبرفباری دیکھنے کے لیے سیاح پہاڑوں پر جاتے ہیں اور برف دیکھ کر خوشی سے نہال ہو جاتے ہیں۔