کلاشنکوف دنیا کا مقبول ترین ہتھیار: تصاویر

کلاشنکوف دنیا کا مقبول ترین ہتھیار ہے

افغانستان کی جنگ کے دوران جنرل عبدالرشید دوستم کی فوج میں شامل بچے۔ یہ تصویر سنہ انیس سو چھانوے کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنافغانستان کی جنگ کے دوران جنرل عبدالرشید دوستم کی فوج میں شامل بچے۔ یہ تصویر سنہ انیس سو چھانوے کی ہے۔
سنہ انیس سو ترانوے میں اے کے 47 سے مسلح سربیائی فوجی گشت کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسنہ انیس سو ترانوے میں اے کے 47 سے مسلح سربیائی فوجی گشت کر رہے ہیں۔
کانگو میں یونین آف کانگولیز پیٹریاٹس کی مسلح تنظیم میں شامل بچے فوجی۔
،تصویر کا کیپشنکانگو میں یونین آف کانگولیز پیٹریاٹس کی مسلح تنظیم میں شامل بچے فوجی۔
عراق کے شہر فلوجہ میں یہ تصویر تیرہ جون سنہ دو ہزار تین میں لی گئی جس میں ایک بچہ کلاشنکوف اٹھائے کھڑا ہے۔
،تصویر کا کیپشنعراق کے شہر فلوجہ میں یہ تصویر تیرہ جون سنہ دو ہزار تین میں لی گئی جس میں ایک بچہ کلاشنکوف اٹھائے کھڑا ہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند گروہ بھی کلاشنکوف استعمال کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند گروہ بھی کلاشنکوف استعمال کرتے ہیں۔
شام میں ایک باغی کلاشنکوف اٹھائے نشانچیوں سے بچتے ہوئے ایک شکستہ دیوار سے نکل کر بھاگ رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنشام میں ایک باغی کلاشنکوف اٹھائے نشانچیوں سے بچتے ہوئے ایک شکستہ دیوار سے نکل کر بھاگ رہا ہے۔
افریقہ کے مختلف علاقوں میں مختلف مسلح گروہوں میں شامل کم عمر بچوں کے ہاتھوں میں بھی یہ ہتھیار اکثر و بیشتر نظر آتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنافریقہ کے مختلف علاقوں میں مختلف مسلح گروہوں میں شامل کم عمر بچوں کے ہاتھوں میں بھی یہ ہتھیار اکثر و بیشتر نظر آتا ہے۔
مشرق وسطیٰ میں جاری مسلح شورشوں میں بھی یہ ہتھیار ہر دوسرے شخص کے ہاتھ میں نظر آتا ہے حتی کہ عورتیں بھی اسے آسانی سے استعمال کر سکتی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمشرق وسطیٰ میں جاری مسلح شورشوں میں بھی یہ ہتھیار ہر دوسرے شخص کے ہاتھ میں نظر آتا ہے حتی کہ عورتیں بھی اسے آسانی سے استعمال کر سکتی ہیں۔
پاکستان میں افغانستان پر روس کے حملے سے قبل اس ہتھیار کا کوئی نام بھی نہیں جانتا تھا۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں افغانستان پر روس کے حملے سے قبل اس ہتھیار کا کوئی نام بھی نہیں جانتا تھا۔
کلاشنکوف بنیادی طور پر روسی فوج کے لیے بنائی گئی تھی لیکن یہ باغیوں گروہوں ، نجی سکیورٹی گارڈز اور دنیا بھر کی قانونی اور غیر قانونی مسلح تنظیموں میں بھی یکساں مقبول ہے۔
،تصویر کا کیپشنکلاشنکوف بنیادی طور پر روسی فوج کے لیے بنائی گئی تھی لیکن یہ باغیوں گروہوں ، نجی سکیورٹی گارڈز اور دنیا بھر کی قانونی اور غیر قانونی مسلح تنظیموں میں بھی یکساں مقبول ہے۔
کالعدم تنظم القاعدہ کے سربراہ اوسامہ بن لادن بھی اکثر تصاویر میں کلاشنکوف اٹھائے نظر آتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکالعدم تنظم القاعدہ کے سربراہ اوسامہ بن لادن بھی اکثر تصاویر میں کلاشنکوف اٹھائے نظر آتے ہیں۔
اردن میں رضا کار فوجی خیلج کی جنگ کے دوران اے کے 47 سے جنگ کی تربیت حاصل کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشناردن میں رضا کار فوجی خیلج کی جنگ کے دوران اے کے 47 سے جنگ کی تربیت حاصل کرتے ہوئے۔
عراقی فوج میں شامل سپاہی اے کے 47 کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ یہ تصویر سنہ دو ہزار پانچ کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنعراقی فوج میں شامل سپاہی اے کے 47 کی تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ یہ تصویر سنہ دو ہزار پانچ کی ہے۔
لیبیا کے شہر طرابلس کے باہر بنی ولید کے علاقے میں ایک فوجی ہوائی فائرنگ کرکے خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔ یہ تصویر تین ستمبر دو ہزار گیارہ میں لی گئی۔
،تصویر کا کیپشنلیبیا کے شہر طرابلس کے باہر بنی ولید کے علاقے میں ایک فوجی ہوائی فائرنگ کرکے خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔ یہ تصویر تین ستمبر دو ہزار گیارہ میں لی گئی۔
دنیا میں جہاں بھی کوئی جنگ یا مسلح تصادم جاری ہے اس کا کلاشنکوف ایک لازمی جز ہے۔
،تصویر کا کیپشندنیا میں جہاں بھی کوئی جنگ یا مسلح تصادم جاری ہے اس کا کلاشنکوف ایک لازمی جز ہے۔
کلاشنکوف ایک بہت ہی سادہ اور استعمال میں آسان ہتھیار ہے اور اس کی دیکھ بھال میں کوئی پیچیدگی پیش نہیں آتی۔
،تصویر کا کیپشنکلاشنکوف ایک بہت ہی سادہ اور استعمال میں آسان ہتھیار ہے اور اس کی دیکھ بھال میں کوئی پیچیدگی پیش نہیں آتی۔
کلاشنکوف دنیا کا مشہور ترین ہتھیار بن گیا اور درجنوں ملکوں کی فوجیں اسے استعمال کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکلاشنکوف دنیا کا مشہور ترین ہتھیار بن گیا اور درجنوں ملکوں کی فوجیں اسے استعمال کر رہی ہیں۔
میخائل کلاشنکوف نے اس ہتھیار سے لاکھوں افراد کی ہلاکت پر کبھی معافی نہیں مانگی ان کا کہنا تھا کہ یہ ہتھیار انھوں نے روس کے دفاع کے لیے بنایا تھا۔
،تصویر کا کیپشنمیخائل کلاشنکوف نے اس ہتھیار سے لاکھوں افراد کی ہلاکت پر کبھی معافی نہیں مانگی ان کا کہنا تھا کہ یہ ہتھیار انھوں نے روس کے دفاع کے لیے بنایا تھا۔
میکسیکو میں منشیات کا کاروبار کرنے والوں کی کلاشنکوف بندوقیں جن پر سونے کا پانی چڑھا ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمیکسیکو میں منشیات کا کاروبار کرنے والوں کی کلاشنکوف بندوقیں جن پر سونے کا پانی چڑھا ہوا ہے۔