،تصویر کا کیپشندبئی میں کھیلے جانے والے پانچ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
،تصویر کا کیپشندبئی میں پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی۔پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 284 رنز بنائے اور جواب میں سری لنکا نے 285 رنز کا ہدف آخری اوور میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا کی جانب سے کمارا سنگاکارہ نے 58 رنز، میتھوز نے 47 رنز بنائے جبکہ پاکستان کی جانب سے جنید خان نے 3 اور آفریدی نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنپکستان کی اننگز میں احمد شہزاد نے سنچری سکور کی اور مجموعی طور پر 124 رن بنائے۔
،تصویر کا کیپشنشرجیل خان نے پہلے میچ میں نصف سنچری سکور کی تھی مگر اس میچ میں جلد ہی آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنمحمد حفیظ نے پہلے میچ میں سنچری بنائی تھی لیکن اس میچ میں رن آؤٹ ہو گئے۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا نے اس میچ میں صرف چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔
،تصویر کا کیپشناینجلا میتھیو نے اچھی بالنگ کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنسری لنکا ایک اچھی فیلڈنگ ٹیم ہے جس کا مظاہرہ اس میچ میں بھی کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنملنگا صرف ایک وکٹ حاصل کر سکے انھوں نے شرجیل کو ایل بی ڈبلیو کیا۔
،تصویر کا کیپشنکپتان مصباح الحق نے نصف سنچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشنمصباح اور آفریدی کے درمیان شراکت اچھی رہی اور آخر پانچ اوور میں پچاس رن بنے۔