سفر ہے شرط۔۔۔

سفری فوٹوگرافی سنہ 2013 کے ایوارڈز کا علان کر دیا گیا ہے۔

سال کے بہترین سفری فوٹوگرافر کا سب سے بڑا انعام کٹی سارک ایوارڈ کہلاتا ہے۔ یہ ایوارڈ برطانوی فوٹوگرافر ٹموتھی ایلن کو ایک مسجد پر کیچڑ تھوپنے کے میلے، مالی میں ڈاگان کی زندگی، ویلز اور بھوٹان کے لوگوں کے زندگیوں کے مطالعے کی تصاویر پر ملا۔
،تصویر کا کیپشنسال کے بہترین سفری فوٹوگرافر کا سب سے بڑا انعام کٹی سارک ایوارڈ کہلاتا ہے۔ یہ ایوارڈ برطانوی فوٹوگرافر ٹموتھی ایلن کو ایک مسجد پر کیچڑ تھوپنے کے میلے، مالی میں ڈاگان کی زندگی، ویلز اور بھوٹان کے لوگوں کے زندگیوں کے مطالعے کی تصاویر پر ملا۔
نیو یارک ٹائم سکوئر
،تصویر کا کیپشننیا ٹیلنٹ ایوارڈ برطانیہ کے میڈیکل کے طالب علم کو نیویارک شہر کی تصاویر پر ملا۔ یہ تصاویر ایک سیاح کے نیویارک میں گزارے گئے ایک دن کی عکاسی کرتی ہیں۔
ویت نام میں رہائش پذیر امریکی شہری جسٹین موٹ کو ایک تصویر کے زمرے میں’غیر معمولی‘ تھیم پر کھینچی گئی تصویر پر پہلا انعام ملا۔
،تصویر کا کیپشنویت نام میں رہائش پذیر امریکی شہری جسٹین موٹ کو ایک تصویر کے زمرے میں’غیر معمولی‘ تھیم پر کھینچی گئی تصویر پر پہلا انعام ملا۔
تصاویر کے پورٹ فولیو کے سیکشن میں سنگاپور کے جینو لی نے بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کے زمرے میں پہلا انعام جیتا۔ انھیں یہ ایوارڈ چین کے دریائے ڈانگ جینگ میں ماہی گیروں کی تصاویر پر دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنتصاویر کے پورٹ فولیو کے سیکشن میں سنگاپور کے جینو لی نے بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کے زمرے میں پہلا انعام جیتا۔ انھیں یہ ایوارڈ چین کے دریائے ڈانگ جینگ میں ماہی گیروں کی تصاویر پر دیا گیا۔
’واحد تصویر‘ کے سیکشن میں فرانس کے ایمینئل کوپ کو بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کے زمرے میں پہلے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
،تصویر کا کیپشن’واحد تصویر‘ کے سیکشن میں فرانس کے ایمینئل کوپ کو بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کے زمرے میں پہلے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
تھائی لینڈ میں رہائش پذیر برطانوی نژاد فوٹوگرافر گیون گف نے ختم ہونے والے اور ابھرتی ہوئی ثقافوں کے شعبے میں پہلا انعام جیتا۔ انھیں یہ ایوارڈ بھارت کے کولکتہ سکیٹ بورڈنگ کلب کی بنائی گئی تصاویر کے پورٹ فولیو پر ملا۔
،تصویر کا کیپشنتھائی لینڈ میں رہائش پذیر برطانوی نژاد فوٹوگرافر گیون گف نے ختم ہونے والے اور ابھرتی ہوئی ثقافوں کے شعبے میں پہلا انعام جیتا۔ انھیں یہ ایوارڈ بھارت کے کولکتہ سکیٹ بورڈنگ کلب کی بنائی گئی تصاویر کے پورٹ فولیو پر ملا۔
نیدر لینڈ کے جیسپر ڈوسٹ اور ناروے کے جونی ہاگلینڈ کو مشترکہ طور پر جنگلی حیات کی تصاویر پر انعام دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشننیدر لینڈ کے جیسپر ڈوسٹ اور ناروے کے جونی ہاگلینڈ کو مشترکہ طور پر جنگلی حیات کی تصاویر پر انعام دیا گیا۔
نوجوان سفری فوٹوگرافر برائے 2013 کا ایوارڈ ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ جونتھن رائےسٹرام کو دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشننوجوان سفری فوٹوگرافر برائے 2013 کا ایوارڈ ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے 14 سالہ جونتھن رائےسٹرام کو دیا گیا۔
14 سال اور اس سے کم عمر کے زمرے میں انڈونیشیا کے دس سالہ پتریا پراسایا کو چیونٹیوں کی تصاویر پر پہلے انعام سے نوازا گیا۔
،تصویر کا کیپشن14 سال اور اس سے کم عمر کے زمرے میں انڈونیشیا کے دس سالہ پتریا پراسایا کو چیونٹیوں کی تصاویر پر پہلے انعام سے نوازا گیا۔
امریکہ کے 17 سالہ چیس گوٹ مین کو 15 سے 18 سال کے عمر کے زمرے میں پہلا انعام ملا۔ چیس گوٹ مین اس سے پہلے 14 سال کے عمر کے اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کے زمروں میں انعامات جیت چکے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کے 17 سالہ چیس گوٹ مین کو 15 سے 18 سال کے عمر کے زمرے میں پہلا انعام ملا۔ چیس گوٹ مین اس سے پہلے 14 سال کے عمر کے اور ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کے زمروں میں انعامات جیت چکے ہیں۔
جنگلی حیات کے ایک تصویر کے شعبے میں پیٹر ڈاؤننگ کو ان کی کھینچی گئی کنگ فیشر کی تصویر پر پہلا انعام دیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنجنگلی حیات کے ایک تصویر کے شعبے میں پیٹر ڈاؤننگ کو ان کی کھینچی گئی کنگ فیشر کی تصویر پر پہلا انعام دیا گیا۔