فلم ’دھوم تھری‘ کیسی رہے گی؟

یش راج بینر کی ’دھوم‘ سیریز کی تیسری فلم ’دھوم 3‘ جمعے کو ریلیز ہو رہی ہے۔ پہلی بار عامر خان اس سیریز میں نظر آئیں گے۔ کیا جادو چلے گا؟

’دھوم‘ سیریز کی تیسری فلم ’دھوم 3‘ جمعے کو ریلیز ہو رہی ہے۔ ’دھوم‘اور ’دھوم 2‘ کی طرح اس فلم میں بھی ابھیشیک بچن اور ادے چوپڑا کے اہم کردار ہیں۔
،تصویر کا کیپشن’دھوم‘ سیریز کی تیسری فلم ’دھوم 3‘ جمعے کو ریلیز ہو رہی ہے۔ ’دھوم‘اور ’دھوم 2‘ کی طرح اس فلم میں بھی ابھیشیک بچن اور ادے چوپڑا کے اہم کردار ہیں۔
ابھیشیک بچن فلم میں ایک بار پھر پولیس افسر کے کردار میں پیش ہوئے ہیں۔ اس سیریز کی پہلی فلم 2004 میں ریلیز ہوئی تھی۔
،تصویر کا کیپشنابھیشیک بچن فلم میں ایک بار پھر پولیس افسر کے کردار میں پیش ہوئے ہیں۔ اس سیریز کی پہلی فلم 2004 میں ریلیز ہوئی تھی۔
عامر خان پہلی بار دھوم سیریز کی کسی فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ فلم میں وہ چور کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کو بڑے پیمانے پر ریلیز کیا جا رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنعامر خان پہلی بار دھوم سیریز کی کسی فلم میں نظر آنے والے ہیں۔ فلم میں وہ چور کا کردار ادا کریں گے۔ فلم کو بڑے پیمانے پر ریلیز کیا جا رہا ہے۔
ایسی خبریں بھی آ رہی ہیں کہ اس فلم کے لیے سینیما ہالوں میں ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم عامر خان نے ایسی کسی بھی خبر سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنایسی خبریں بھی آ رہی ہیں کہ اس فلم کے لیے سینیما ہالوں میں ٹکٹوں کی قیمتوں میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ تاہم عامر خان نے ایسی کسی بھی خبر سے لاعلمی ظاہر کی ہے۔
’دھوم 3‘ میں عامر خان کے ساتھ قطرینہ کیف بھی اہم کردار نبھا رہی ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب عامر اورقطرینہ ایک ساتھ کسی فلم میں کام کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن’دھوم 3‘ میں عامر خان کے ساتھ قطرینہ کیف بھی اہم کردار نبھا رہی ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے جب عامر اورقطرینہ ایک ساتھ کسی فلم میں کام کر رہے ہیں۔
’دھوم 3‘ کے ہدایت کار وکٹر بینرجی ہیں اور پریتم نے موسیقی دی ہے۔
،تصویر کا کیپشن’دھوم 3‘ کے ہدایت کار وکٹر بینرجی ہیں اور پریتم نے موسیقی دی ہے۔