مزدوروں کی ’لفٹ‘

پھیلتے ہوئے شہر مزدوروں کی زندگیوں کو کیسے متاثر کر رہے ہیں

فوٹو گرافر ایلیہاندرو نے اپنی تصویروں میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ بڑھتے ہوئے شہر مضافات میں رہنے والے مزدوروں کی زندگیوں پر کیسے اثرانداز ہو رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفوٹو گرافر ایلیہاندرو نے اپنی تصویروں میں یہ بتانے کی کوشش کی ہے کہ بڑھتے ہوئے شہر مضافات میں رہنے والے مزدوروں کی زندگیوں پر کیسے اثرانداز ہو رہے ہیں۔
اس فوٹو پراجیکٹ میں فوٹو گرافر مزدوروں کو ٹرکوں کی پچھلے حصے میں سفر کرتے ہوئے دکھاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس فوٹو پراجیکٹ میں فوٹو گرافر مزدوروں کو ٹرکوں کی پچھلے حصے میں سفر کرتے ہوئے دکھاتا ہے۔
ایلیجاندرو کارٹیجینا کی تصویریں بتائی ہیں کہ بڑھتے ہوئے شہروں نے مضافاتی آبادیوں کو کتنا پیچھے دھکیل دیا ہے جہاں سے لوگوں شہروں میں آتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایلیجاندرو کارٹیجینا کی تصویریں بتائی ہیں کہ بڑھتے ہوئے شہروں نے مضافاتی آبادیوں کو کتنا پیچھے دھکیل دیا ہے جہاں سے لوگوں شہروں میں آتے ہیں۔
ایلیہاندرو کارٹیجینا کا کہنا ہے کہ ان تصویروں کے ذریعےمیکسیکو کے شہر مونٹیری میں توسیع کو دکھایا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنایلیہاندرو کارٹیجینا کا کہنا ہے کہ ان تصویروں کے ذریعےمیکسیکو کے شہر مونٹیری میں توسیع کو دکھایا گیا ہے۔
مزدورں کو لمبا سفر طے کر کے شہر آنا پڑتا ہے جہاں وہ محنت مزدوری کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمزدورں کو لمبا سفر طے کر کے شہر آنا پڑتا ہے جہاں وہ محنت مزدوری کرتے ہیں۔
مزدور شہر میں پہنچنے کے لیے دوسروں کی گاڑی میں لفٹ لیتے ہیں۔ اس تصویر میں وہ ٹرک کے پچھلے حصے میں سفر کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمزدور شہر میں پہنچنے کے لیے دوسروں کی گاڑی میں لفٹ لیتے ہیں۔ اس تصویر میں وہ ٹرک کے پچھلے حصے میں سفر کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں۔
دن کی محنت مزدوری کے بعد تھکے ہارے مزدور ان ٹرکوں میں ہی بستر لگا لیتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشندن کی محنت مزدوری کے بعد تھکے ہارے مزدور ان ٹرکوں میں ہی بستر لگا لیتے ہیں۔
فوٹوگرافر کا تعلق ڈومنیکن رپبلک سے ہے لیکن وہ اس وقت میکسیکو کے شہر مونٹیری میں سکونت پذیر ہیں۔ وہ اپنی تصویروں میں سماجی، شہری اور ماحولیاتی موضوعات کو اجاگر کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر کا تعلق ڈومنیکن رپبلک سے ہے لیکن وہ اس وقت میکسیکو کے شہر مونٹیری میں سکونت پذیر ہیں۔ وہ اپنی تصویروں میں سماجی، شہری اور ماحولیاتی موضوعات کو اجاگر کرتے ہیں۔
ایلیجاندرو کارٹجینا کی تصویروں کی نمائش نیویارک میں 31 جنوری تک جاری رہے گی۔
،تصویر کا کیپشنایلیجاندرو کارٹجینا کی تصویروں کی نمائش نیویارک میں 31 جنوری تک جاری رہے گی۔