انسانی حقوق کے عالمی دن پر کشمیر میں احتجاج اور گرفتاریاں
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر میں منگل کو حقوق انسانی کے عالمی دن کے موقع پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے خلاف جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ نے احتجاج کیا۔
،تصویر کا کیپشناحتجاج کے دوران جموں کشمیر لیبریشن فرنٹ کے چیئرمین کو بھارتی سکیورٹی فورسز نے حراست میں لے لیا۔
،تصویر کا کیپشنسینئر علیحدگی پسند لیڈروں اور دیگر کارکنوں کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔
،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق احتجاج کے دوران تقریباً بیس افراد کو حراست میں لیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کے خلاف انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے الزامات اکثر سامنے آتے رہتے ہیں۔