سونی فوٹوگرافی ایوارڈز 2014

سونی کے عالمی تصویری مقابلے میں ابھی ایک ماہ باقی ہے اور یہاں اب تک بھیجی گئی تصاویر میں سے کچھ پیش کی گئی ہیں۔

کارلوس دوآرت نے ایتھوپیا کی وادی اومو کی یہ تصویر بھیجی ہے۔ اس کا نام ’آربور سینڈ سٹورم‘ ہے۔
،تصویر کا کیپشنکارلوس دوآرت نے ایتھوپیا کی وادی اومو کی یہ تصویر بھیجی ہے۔ اس کا نام ’آربور سینڈ سٹورم‘ ہے۔
سڈنی کے تورونگا چڑیا گھر میں زرافوں کی چہل قدمی کی یہ تصویر کوری کیپا نے بھیجی ہے۔
،تصویر کا کیپشنسڈنی کے تورونگا چڑیا گھر میں زرافوں کی چہل قدمی کی یہ تصویر کوری کیپا نے بھیجی ہے۔
لیلی بولگاشویل کی یہ تصویر ماسکو کے موسوویتا تھیٹر میں کھینچی گئی اور اسے فن و ثقافت کے زمرے میں بھیجا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنلیلی بولگاشویل کی یہ تصویر ماسکو کے موسوویتا تھیٹر میں کھینچی گئی اور اسے فن و ثقافت کے زمرے میں بھیجا گیا ہے۔
تعمیرات کے زمرے میں جرمنی کے علاقے ڈوئسبرگ کے ایک سب وے سٹیشن کی یہ تصویر ہولگر شمیڈ نے بھیجی۔
،تصویر کا کیپشنتعمیرات کے زمرے میں جرمنی کے علاقے ڈوئسبرگ کے ایک سب وے سٹیشن کی یہ تصویر ہولگر شمیڈ نے بھیجی۔
آئی گور کریزکو نے روس میں رنگوں کے میلے میں یہ مسکراہٹ عکس بند کی۔
،تصویر کا کیپشنآئی گور کریزکو نے روس میں رنگوں کے میلے میں یہ مسکراہٹ عکس بند کی۔
بھوٹان کے علاقے بمتھانگ میں ایک نقاب پوش شخص میلے میں رقص کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھوٹان کے علاقے بمتھانگ میں ایک نقاب پوش شخص میلے میں رقص کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
فوٹوگرافر نکولاس روسنز کہتے ہیں کہ قدرت اور جنگلی حیات کے زمرے میں بھیجی گئی ’یہ تصویر قدرتی مگر زیرِ نگرانی ماحول میں لی گئی۔‘
،تصویر کا کیپشنفوٹوگرافر نکولاس روسنز کہتے ہیں کہ قدرت اور جنگلی حیات کے زمرے میں بھیجی گئی ’یہ تصویر قدرتی مگر زیرِ نگرانی ماحول میں لی گئی۔‘
پیدرو لندن نے کولمبیا کے ایک پارک کی یہ تصویر بھیجی۔
،تصویر کا کیپشنپیدرو لندن نے کولمبیا کے ایک پارک کی یہ تصویر بھیجی۔
کم روشنی کی تصاویر کی کیٹیگری میں امریکی ریاست ایلی باما سے یہ عکس بھیجا گیا۔
،تصویر کا کیپشنکم روشنی کی تصاویر کی کیٹیگری میں امریکی ریاست ایلی باما سے یہ عکس بھیجا گیا۔
نوجوانوں اور اوپن کیٹیگری میں تصاویر بھجوانے کی حتمی تاریخ چھ جنوری 2014 ہے۔
،تصویر کا کیپشننوجوانوں اور اوپن کیٹیگری میں تصاویر بھجوانے کی حتمی تاریخ چھ جنوری 2014 ہے۔