ویتنام جنگ کے پچاس سال

ویتنام جنگ کے آغاز کے پچاس سال کے موقعے پر شائع کی گئی چند تصاویر

امریکی فوجی دوڑ رہے ہیں جبکہ پیچھے ہیلی کاپٹر میں آگ لگی ہوئی ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کو امریکہ کی مخالف فوجی تنظیم ویت کونگ نے تباہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنامریکی فوجی دوڑ رہے ہیں جبکہ پیچھے ہیلی کاپٹر میں آگ لگی ہوئی ہے۔ اس ہیلی کاپٹر کو امریکہ کی مخالف فوجی تنظیم ویت کونگ نے تباہ کیا۔
ویت کونگ کی تلاش میں امریکی فوجی ہتھیاروں کو سر سے اوپر کیے دریا عبور کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنویت کونگ کی تلاش میں امریکی فوجی ہتھیاروں کو سر سے اوپر کیے دریا عبور کرتے ہوئے۔
جنوبی ویت نام کے فوجی ہاتھیوں پر سوار دریا عبور کرتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی ویت نام کے فوجی ہاتھیوں پر سوار دریا عبور کرتے ہوئے۔
ویتنام کے گاؤں ڈاؤ زوئے پر جنوبی ویتنام کی فوج کے حملے کے بعد شہری سہمے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنویتنام کے گاؤں ڈاؤ زوئے پر جنوبی ویتنام کی فوج کے حملے کے بعد شہری سہمے ہوئے۔
سائگون کی سڑک پر ایک بدھ بھکشو نے اپنے آپ کو نذرِ آتش کر لیا۔
،تصویر کا کیپشنسائگون کی سڑک پر ایک بدھ بھکشو نے اپنے آپ کو نذرِ آتش کر لیا۔
امریکی فوجی ریڈیو سنتے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنامریکی فوجی ریڈیو سنتے ہوئے۔
سائگون کے شمال مشرق میں ہیلی کاپٹر بّری فوج کو فضائی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسائگون کے شمال مشرق میں ہیلی کاپٹر بّری فوج کو فضائی امداد فراہم کر رہے ہیں۔
جنوبی ویتنامی فوجی ایک شخص کو لات سے مار رہا ہے جس پر شک ہے کہ وہ ویت کونگ کا مخبر ہے۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی ویتنامی فوجی ایک شخص کو لات سے مار رہا ہے جس پر شک ہے کہ وہ ویت کونگ کا مخبر ہے۔
ایک عورت جس پر شک ہے کہ وہ ویت کونگ کی مخبر ہے۔ اس کی کنپٹی پر بندوق رکھ کر اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنایک عورت جس پر شک ہے کہ وہ ویت کونگ کی مخبر ہے۔ اس کی کنپٹی پر بندوق رکھ کر اس سے تفتیش کی جا رہی ہے۔
جنوبی ویتنام کی نیشنل پولیس کے سربراہ ویت کونگ کے ایک افسر کو گولی مار رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی ویتنام کی نیشنل پولیس کے سربراہ ویت کونگ کے ایک افسر کو گولی مار رہے ہیں۔
ویت کونگ کی جانب سے شدید فائرنگ سے بچنے کے لیے شہریوں نے ایک نہر میں پناہ لی ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنویت کونگ کی جانب سے شدید فائرنگ سے بچنے کے لیے شہریوں نے ایک نہر میں پناہ لی ہوئی ہے۔
پھان تھی کِم (درمیان میں) دیگر جنوبی ویتنامی بچوں کے ساتھ بھاگ رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپھان تھی کِم (درمیان میں) دیگر جنوبی ویتنامی بچوں کے ساتھ بھاگ رہی ہیں۔
ایک شخص نے اپنے مردہ بچے کو اٹھا رکھا ہے جب کہ جنوبی ویتنامی فوجی دیکھ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایک شخص نے اپنے مردہ بچے کو اٹھا رکھا ہے جب کہ جنوبی ویتنامی فوجی دیکھ رہے ہیں۔
امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ٹریوس ایئر فورس بیس پر لیفٹیننٹ کرنل رابرٹ ایل سٹرم کے خاندان والے ان کا استقبال کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں ٹریوس ایئر فورس بیس پر لیفٹیننٹ کرنل رابرٹ ایل سٹرم کے خاندان والے ان کا استقبال کر رہے ہیں۔
جنوبی ویتنامی فوج اور امریکی مشیر ویت کونگ کی جانب سے اچانک حملے کے انتظار میں ہیں۔ تاہم ویت کونگ کی جانب سے کوئی حملہ نہیں کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی ویتنامی فوج اور امریکی مشیر ویت کونگ کی جانب سے اچانک حملے کے انتظار میں ہیں۔ تاہم ویت کونگ کی جانب سے کوئی حملہ نہیں کیا گیا۔
ہیمبرگر نامی پہاڑی پر طبی عملے کا ایک اہلکار طبی عملے سے تعلق رکھنے والے ایک اور زخمی اہلکار کی جان بچانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔
،تصویر کا کیپشنہیمبرگر نامی پہاڑی پر طبی عملے کا ایک اہلکار طبی عملے سے تعلق رکھنے والے ایک اور زخمی اہلکار کی جان بچانے کی ناکام کوشش کر رہا ہے۔