BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
سنچورین میں تیسرا اور آخری ون ڈے: تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
30 نومبر 2013
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ کی تصاویر۔
،تصویر کا کیپشن
سنچورین میں جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کی جانب سے کپتان مصباح الحق کے علاوہ کوئی بھی بلے باز جم کر نہ کھیل سکا۔
،تصویر کا کیپشن
جنوبی افریقہ نے اس میچ کے لیے ٹیم میں تین تبدیلیاں کیں اور فاسٹ بولر وین پارنل کو بھی کھلایا گیا۔
،تصویر کا کیپشن
جنوبی افریقی سپنر عمران طاہر نے دو وکٹیں تو لیں لیکن اس کے لیے انھوں نے 56 رنز بھی دیے۔
،تصویر کا کیپشن
پاکستان نے بھی میچ کے لیے ٹیم میں چار تبدیلیاں کیں اور عمر امین کو حفیظ کی جگہ اوپننگ کا موقع ملا۔
،تصویر کا کیپشن
فیلینڈر نے احمد شہزاد اور عمر اکمل کی اہم وکٹیں لے کر پاکستانی ٹیم کو بڑا سکور کرنے سے باز رکھا۔
،تصویر کا کیپشن
ہاشم آملہ نے میچ میں عمدہ فیلڈنگ کا مظاہرہ کیا اور دو کیچ پکڑے۔
،تصویر کا کیپشن
جنوبی افریقہ کے جارحانہ آغاز کے بعد بلاول بھٹی نے پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
،تصویر کا کیپشن
سیریز میں پاکستان کے لیے مشکلات پیدا کرنے والے ہاشم آملہ 41 رنز بنا کر رن آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشن
ڈومینی کو عبدالرحمان نے وکٹ کیپر عمر اکمل کے ہاتھوں کیچ کروا کے ٹیم کو چوتھی وکٹ دلوائی۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology