دنیا کے مختلف ملکوں میں عزا داری

یوم عاشور پر ساری دنیا میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان ماتمی جلوسوں میں شریک ہیں

یوم عاشور پر شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان حضرت امام حسین کے یوم شہادت پر ماتمی جلوس نکالتے ہیں۔ پاکستان میں امن عامہ کی ابتر صورت حال کے باوجود ہزاروں لوگوں نے ماتمی جلوسوں میں شرکت کی۔
،تصویر کا کیپشنیوم عاشور پر شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے مسلمان حضرت امام حسین کے یوم شہادت پر ماتمی جلوس نکالتے ہیں۔ پاکستان میں امن عامہ کی ابتر صورت حال کے باوجود ہزاروں لوگوں نے ماتمی جلوسوں میں شرکت کی۔
ایران میں یوم عاشور کے موقع پر ماتمیوں کے لیے خوراک کا خصوصی بندوبست کیا جاتا ہے۔ ایران کے مضافات میں واقع باغ ملک کے رہائشی یوم عاشور پر ماتمیوں کے لیے خوراک لا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنایران میں یوم عاشور کے موقع پر ماتمیوں کے لیے خوراک کا خصوصی بندوبست کیا جاتا ہے۔ ایران کے مضافات میں واقع باغ ملک کے رہائشی یوم عاشور پر ماتمیوں کے لیے خوراک لا رہے ہیں۔
 ایران کے مضافات میں واقع باغ ملک کے رہائشی یوم عاشور پر ماتمیوں کے لیے خوراک تیار کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن ایران کے مضافات میں واقع باغ ملک کے رہائشی یوم عاشور پر ماتمیوں کے لیے خوراک تیار کر رہے ہیں۔
انڈیا میں یوم عاشور کے موقع پر ماتمی زنجیر زنی کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانڈیا میں یوم عاشور کے موقع پر ماتمی زنجیر زنی کرتے ہیں۔
یومِ عاشور کے موقع پر مختلف شہروں میں بڑے بڑے ماتمی جلوسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنیومِ عاشور کے موقع پر مختلف شہروں میں بڑے بڑے ماتمی جلوسوں کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
لندن میں بھی شیعہ مسلمانوں نے اس موقعے پر جلوس نکالا۔
،تصویر کا کیپشنلندن میں بھی شیعہ مسلمانوں نے اس موقعے پر جلوس نکالا۔
لبنان کے شیعہ مسلمان ماتم اور زنجیر زنی میں خاص شہرت رکھتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنلبنان کے شیعہ مسلمان ماتم اور زنجیر زنی میں خاص شہرت رکھتے ہیں۔
بحرین میں ایک شیعہ مسلمان یوم عاشور کے موقع پر زرہ بکتر پہن کر جلوس میں شریک ہے۔
،تصویر کا کیپشنبحرین میں ایک شیعہ مسلمان یوم عاشور کے موقع پر زرہ بکتر پہن کر جلوس میں شریک ہے۔
مشرق وسطیٰ میں چلنے والے تبدیلی کی لہر نے بحرین کو بھی متاثر کیا۔ وہاں کی سنی بادشاہت نے تبدیلی کی اس لہر اپنے علاقائی حامیوں کی مدد سے کچل دیا ہے۔ سوگواران لاپتہ افراد کے پوسٹروں کے قریب سے گزر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمشرق وسطیٰ میں چلنے والے تبدیلی کی لہر نے بحرین کو بھی متاثر کیا۔ وہاں کی سنی بادشاہت نے تبدیلی کی اس لہر اپنے علاقائی حامیوں کی مدد سے کچل دیا ہے۔ سوگواران لاپتہ افراد کے پوسٹروں کے قریب سے گزر رہے ہیں۔