فلپائن میں آنے والے طوفان سے پہلے اور بعد کی سیٹلائٹ تصاویر
،تصویر کا کیپشنپہلے اور بعد: ٹیکلوبان شہر کے نزدیک انیبونگ کا علاقہ۔
،تصویر کا کیپشنسمندری طوفان سے ٹیکلوبان شہر کے قریبی علاقے انیبونگ میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوا ہے۔
،تصویر کا کیپشنطوفان سے پہلے اور بعد ٹیکلوبان شہر کا منظر۔
،تصویر کا کیپشناطلاعات کے مطابق لیتے جزیرے کے سب سے بڑے شہر ٹیکلوبان میں تقریباً دس ہزار لوگ ہلاک ہو گئے ہیں۔ بچ جانے والے افراد اپنے گھروں کے ملبے سے چیزیں تلاش کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنٹیکلوبان شہر کے ایئرپورٹ کے پہلے اور بعد کے مناظر۔
،تصویر کا کیپشنٹیکلوبان میں ایئرپورٹ کو شدید نقصان پہنچا ہے لیکن رن وے اس قابل ہے کہ اب یہاں فوجی جہاز امدادی سامان لے کر پہنچ رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنگیوان کے علاقے میں پہلے اور بعد کی سیٹلائٹ تصاویر۔
،تصویر کا کیپشنگیوان ان علاقوں میں سے ہے جہاں طوفان نے سب سے پہلے ٹکرایا اور تباہی پھیلائی۔ اطلاعات ہیں کہ اس علاقے میں لوگوں نے خوراک اور دیگر اشیا کی تلاش میں گودام لوٹ لیے۔