بالی وڈ کی معروف اداکارائیں مادھوری ڈکشٹ اور ودیا بالن ایک تقریب میں تبسم کی کرنیں بکھیرتے ہوئے
،تصویر کا کیپشنمادھوری ڈکشٹ ذیا بیطس سے متعلق ایک پروگرام میں شریک۔
،تصویر کا کیپشناپنے دور کے مشہور اداکار ششی کپور کے ہاتھ کے نشان کی ایک ٹائل جاری کی گئی۔
،تصویر کا کیپشناس موقعے پر ان کے ساتھ راج کپور کی اہلیہ کرشنا راج کپور بھی شامل ہوئیں۔ ساتھ ہی راجیو کپور اور شمی کپور کی اہلیہ نیلا دیوی بھی موجود ہیں۔
،تصویر کا کیپشنممبئی میں پرنس چارلز اور ان کی اہلیہ نے ایک چیرٹی ڈنر میں شرکت کی اس موقعے پر اداکارہ کاجول، صنعت کار مکیش امبانی اور نیتا امبانی جیسی مشہور شخصیات بھی موجود تھیں۔
،تصویر کا کیپشناس پرواگرام میں اداکار اجے دیو گن نے اپنی اہلیہ کاجول کے ساتھ شرکت کی
،تصویر کا کیپشناداکار عمران خان اور کرینہ کپور آج کل اپنی فلم ’گوری تیرے گاؤں میں ‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ’رجو‘ آنے والی ہے اور وہ بھی اپنی اس فلم کی پروموشن کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ ودیا بالن روایتی انداز کے لباس اور زیورات کے ساتھ ایک فوٹو شوٹ کے موقع پر۔
،تصویر کا کیپشنفلم شعلے تھری ڈی میں ریلیز ہو رہی ہے اس کے فرسٹ لُک کے موقع پر سلیم اور جاوید کی جوڑی بہت عرصے بعد ایک ساتھ دکھائی دی۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ امرتا راؤ اپنی فلم ’سنگھ صاحب دی گریٹ‘ کے پروموشن پر۔
،تصویر کا کیپشناداکار آفتاب شیو دسانی ایک میگزین کے صفحہ اول پر نظر آئے۔