فلپائن میں ہیان کی تباہ کاریاں

سمندری طوفان کے بعد نقصان کے اندازے اور امدادی کارروائیاں

فلپائن میں جمعے کو آنے والے سال کے سب سے طاقتور سمندری طوفان ہیان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشنفلپائن میں جمعے کو آنے والے سال کے سب سے طاقتور سمندری طوفان ہیان سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
فلپائنی حکام کا کہنا ہے کہ صرف ٹیکلوبان شہر سے ہی 100 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
،تصویر کا کیپشنفلپائنی حکام کا کہنا ہے کہ صرف ٹیکلوبان شہر سے ہی 100 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
ٹیکلوبان میں ہلاک شدگان کی لاشوں کو گرجا گھروں اور دیگر پکی عمارتوں میں رکھا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنٹیکلوبان میں ہلاک شدگان کی لاشوں کو گرجا گھروں اور دیگر پکی عمارتوں میں رکھا گیا ہے۔
کچھ متاثرہ علاقے ابھی گزشتہ ماہ کے زلزلے کے اثرات سے سنبھل نہ پائے تھے کہ انہیں سمندری طوفان نے آ لیا۔
،تصویر کا کیپشنکچھ متاثرہ علاقے ابھی گزشتہ ماہ کے زلزلے کے اثرات سے سنبھل نہ پائے تھے کہ انہیں سمندری طوفان نے آ لیا۔
300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ تیز رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے کنکریٹ سے بنے مضبوط پلوں کو بھی نہیں بخشا۔
،تصویر کا کیپشن300 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ تیز رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواؤں نے کنکریٹ سے بنے مضبوط پلوں کو بھی نہیں بخشا۔
متاثرہ علاقوں میں بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمتاثرہ علاقوں میں بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے۔
دور دراز علاقوں میں پھنسے لوگوں کے لیے خوراک اور امداد کی فراہمی کی کوششیں جاری ہیں لیکن حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔
،تصویر کا کیپشندور دراز علاقوں میں پھنسے لوگوں کے لیے خوراک اور امداد کی فراہمی کی کوششیں جاری ہیں لیکن حکام کے مطابق امدادی کارروائیوں میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔
سنیچر کو طوفان تھمنے کے بعد محفوظ مقامات کی جانب جانے والے افراد کی واپسی کا عمل بھی شروع ہوا۔
،تصویر کا کیپشنسنیچر کو طوفان تھمنے کے بعد محفوظ مقامات کی جانب جانے والے افراد کی واپسی کا عمل بھی شروع ہوا۔