پاکستان اور جنوبی افریقہ ابوظہبی میں مدِمقابل: تصاویر

ابوظہبی میں پاکستان اور جنوبی افریقہ تیسرے ون ڈے میں مدِمقابل ہیں۔

ابوظہبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقی کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز نے ٹاس جیتا۔
،تصویر کا کیپشنابوظہبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں جنوبی افریقی کپتان ابراہم ڈی ویلیئرز نے ٹاس جیتا۔
میچ سے قبل دونوں کپتان ٹیموں کی فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہوئے۔ اس میچ میں پاکستان نے ٹیم میں ایک اور جنوبی افریقہ نے تین تبدیلیاں کی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمیچ سے قبل دونوں کپتان ٹیموں کی فہرستوں کا تبادلہ کرتے ہوئے۔ اس میچ میں پاکستان نے ٹیم میں ایک اور جنوبی افریقہ نے تین تبدیلیاں کی ہیں۔
فاسٹ بولر محمد عرفان نے پانچویں اوور میں پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
،تصویر کا کیپشنفاسٹ بولر محمد عرفان نے پانچویں اوور میں پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی۔
ہاشم آملہ عرفان کی یارکر کو سمجھ نہ پائے اور کلین بولڈ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔
،تصویر کا کیپشنہاشم آملہ عرفان کی یارکر کو سمجھ نہ پائے اور کلین بولڈ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔
جنوبی افریقہ کے دوسرے اوپنر کوئنٹن ڈی کاک شاہد آفریدی کی بولنگ پر عمر اکمل کے ہاتھوں سٹمپ آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کے دوسرے اوپنر کوئنٹن ڈی کاک شاہد آفریدی کی بولنگ پر عمر اکمل کے ہاتھوں سٹمپ آؤٹ ہوئے۔
فاف ڈوپلیسی نے نصف سنچری مکمل کی اور 55 رنز بنا کر شاہد آفریدی کا دوسرا شکار بنے۔
،تصویر کا کیپشنفاف ڈوپلیسی نے نصف سنچری مکمل کی اور 55 رنز بنا کر شاہد آفریدی کا دوسرا شکار بنے۔
سعید اجمل نے اپنے دوسرے سپیل میں ابراہم ڈی ویلیئرز کی اہم وکٹ لی۔
،تصویر کا کیپشنسعید اجمل نے اپنے دوسرے سپیل میں ابراہم ڈی ویلیئرز کی اہم وکٹ لی۔
ڈیل سٹین نے احمد شہزاد کو آؤٹ کر کے جنوبی افریقہ کو پہلی کامیابی دلوائی۔
،تصویر کا کیپشنڈیل سٹین نے احمد شہزاد کو آؤٹ کر کے جنوبی افریقہ کو پہلی کامیابی دلوائی۔
مورنے مورکل نے دوسرے پاکستانی اوپنر محمد حفیظ کو پویلین بھیجا۔
،تصویر کا کیپشنمورنے مورکل نے دوسرے پاکستانی اوپنر محمد حفیظ کو پویلین بھیجا۔
چُھٹی نہ ہونے کی وجہ پہلی اننگز میں سٹیڈیم میں زیادہ تماشائی موجود نہ تھے۔
،تصویر کا کیپشنچُھٹی نہ ہونے کی وجہ پہلی اننگز میں سٹیڈیم میں زیادہ تماشائی موجود نہ تھے۔