مریخ کی جانب بھارت کا ’منگل یان‘: تصاویر

مریخ کی جانب بھارت کا پہلا خلائی مشن منگل کو روانہ ہوا ہے۔

بھارت کا پہلا خلائی مشن مریخ کی جانب منگل کو روانہ ہوا ہے اور یوں بھارت پہلا ایشیائی ملک بن گیا ہے جس نے مریخ پر خلائی مشن بھیجا ہے۔
،تصویر کا کیپشنبھارت کا پہلا خلائی مشن مریخ کی جانب منگل کو روانہ ہوا ہے اور یوں بھارت پہلا ایشیائی ملک بن گیا ہے جس نے مریخ پر خلائی مشن بھیجا ہے۔
بغیر انسان کے ایک اعشاریہ تین پانچ ٹن وزنی یہ راکٹ مریخ کے لیے بھارتی معیاری وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر اڑتیس منٹ پر روانہ ہوا۔
،تصویر کا کیپشنبغیر انسان کے ایک اعشاریہ تین پانچ ٹن وزنی یہ راکٹ مریخ کے لیے بھارتی معیاری وقت کے مطابق دوپہر دو بج کر اڑتیس منٹ پر روانہ ہوا۔
مریخ مشن بھارت کے مشرقی ساحل پر واقع سری ہری كوٹا خلائی مرکز سے روانہ کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنمریخ مشن بھارت کے مشرقی ساحل پر واقع سری ہری كوٹا خلائی مرکز سے روانہ کیا گیا۔
اس مشن پر کُل چار ارب پچاس کروڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشناس مشن پر کُل چار ارب پچاس کروڑ روپے کے اخراجات آئے ہیں۔
بھارتی خلائی سائنسدان اس مشن کی مدد سے مریخ پر زندگی کی موجودگی کا ثبوت تلاش کرنا چاہتے ہیں
،تصویر کا کیپشنبھارتی خلائی سائنسدان اس مشن کی مدد سے مریخ پر زندگی کی موجودگی کا ثبوت تلاش کرنا چاہتے ہیں
بھارتی حکام اس مشن کو ملک کی خلائی صلاحیت کا اظہار قرار دے رہے ہیں
،تصویر کا کیپشنبھارتی حکام اس مشن کو ملک کی خلائی صلاحیت کا اظہار قرار دے رہے ہیں
بھارت میں خلائی تحقیق کے ادارے اسرو (آئی ایس آر او) کے سربراہ کے رادھا کرشنن کا کہنا ہے ’اس شعبے میں بھارت کا کردار دنیا کے لیے مثالی ہے۔‘
،تصویر کا کیپشنبھارت میں خلائی تحقیق کے ادارے اسرو (آئی ایس آر او) کے سربراہ کے رادھا کرشنن کا کہنا ہے ’اس شعبے میں بھارت کا کردار دنیا کے لیے مثالی ہے۔‘
اسرو کے سربراہ کے مطابق بھارت میں مرکزی بجٹ کا صرف 0.34 فیصد حصہ ہی خلائی پروگرام پر خرچ ہوتا ہے
،تصویر کا کیپشناسرو کے سربراہ کے مطابق بھارت میں مرکزی بجٹ کا صرف 0.34 فیصد حصہ ہی خلائی پروگرام پر خرچ ہوتا ہے
بھارتی حکام نے مریخ پر مشن بھیجنے کی پہلی دستیاب مدت کو ہی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا
،تصویر کا کیپشنبھارتی حکام نے مریخ پر مشن بھیجنے کی پہلی دستیاب مدت کو ہی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا