دبئی ایک روزہ میچ کی تصاویر

جنوبی افریقہ اور پاکستان کے مابین کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ کی تصاویر

دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا ہے
،تصویر کا کیپشندبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو جیتنے کے لیے 210 رنز کا ہدف دیا ہے
جمعہ کو کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
،تصویر کا کیپشنجمعہ کو کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا
پاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف چار رنز کے مجموعی سکور پر ناصر جمشید ایک رن بنا کر آؤٹ ہو گئے
،تصویر کا کیپشنپاکستان کا آغاز اچھا نہ تھا اور صرف چار رنز کے مجموعی سکور پر ناصر جمشید ایک رن بنا کر آؤٹ ہو گئے
پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے چار چوکوں کی مدد سے 58 رنز بنائے
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی جانب سے احمد شہزاد نے چار چوکوں کی مدد سے 58 رنز بنائے
جنوبی افریقہ کی جانب سے میکلارن نے چار، مارکل نے تین جبکہ عمران طاہر اور پارنل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی جانب سے میکلارن نے چار، مارکل نے تین جبکہ عمران طاہر اور پارنل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا