شارجہ میں کھیلے جانے والے پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی تصاویر
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا تو پاکستانی بولر شروع سے ہی جنوبی افریقہ پر حاوی رہے
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کا کوئی بھی بلے باز وکٹ پر زیادہ دیر ٹھہر نہ سکا۔ انگرام آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی تھے جنہیں محمد عرفان نے آؤٹ کیا
،تصویر کا کیپشنمحمد عرفان نے میچ کی دوسری ہی گیند پر اوپنر کالن انگرم کو آوٹ کر دیا
،تصویر کا کیپشنسعید اجمل پاکستانی گیند بازوں میں کامیاب ترین رہے۔ انہوں نے چار کھلاڑیوں کو آوٹ کیا
،تصویر کا کیپشنڈوپلیسی بارہ رنز بنا کر سعید اجمل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوئے
،تصویر کا کیپشنسہیل تنویر نے بھی دو وکٹیں حاصل کیں
،تصویر کا کیپشنبولر ٹسوبو نے وین پارنل کے ساتھ مل کر باون رنز کی شراکت قائم کی۔وین پارنل کے جنوبی افریقہ کے کامیاب ترین بلے باز ثابت ہو ئے ہیں جنہوں نے چھپن رنز بنائے۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے آخری آؤٹ ہونے والے کھلاڑی محدم عرفان تھےآ
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی ٹیم پاکستان کو ایک رن سے شکست دینے کے بعد خوشی منا رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشنیہ دونوں ٹیمیں کُل 63 مرتبہ ایک روزہ میچوں میں مدِمقابل آئی ہیں جن میں سے صرف 20 پاکستان جیت سکا۔