سب کی نگاہیں حسینۂ کائنات کے تاج پر

2013 کی حسینۂ کائنات کا مقابلہ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہو رہا ہے۔ اس مقابلے میں شریک ہونے والی حسیناؤں کی تصاویر

روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے حسینۂ کائنات کے مقابلے میں فرانس کی ہنارانی ڈی لنگ یکس اپنے ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنروس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے حسینۂ کائنات کے مقابلے میں فرانس کی ہنارانی ڈی لنگ یکس اپنے ملک کی نمائندگی کر رہی ہیں۔
یہ مقابلہ نو نومبر کو شروع ہو رہا ہے اور وینزویلا کی ماریا گیبریالا بھی اس دوڑ میں شامل ہیں۔
،تصویر کا کیپشنیہ مقابلہ نو نومبر کو شروع ہو رہا ہے اور وینزویلا کی ماریا گیبریالا بھی اس دوڑ میں شامل ہیں۔
حسینہ کائنات کا یہ مقابلہ دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ براہِ راست ٹی وی پر دیکھیں گے۔ مقابلے میں شریک نکاراگوا کی نستاجا بولیور اپنے ٹیڈی بیئر کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنحسینہ کائنات کا یہ مقابلہ دنیا بھر میں تقریباً ایک ارب لوگ براہِ راست ٹی وی پر دیکھیں گے۔ مقابلے میں شریک نکاراگوا کی نستاجا بولیور اپنے ٹیڈی بیئر کے ساتھ نظر آ رہی ہیں۔
حسینۂ کائنات کے اس مقابلے میں چیک ری پبلک کی گیبریلا کارتویلوا ماسکو کی ایک تقریب میں مُسکراتے ہوئے نظر آئیں۔
،تصویر کا کیپشنحسینۂ کائنات کے اس مقابلے میں چیک ری پبلک کی گیبریلا کارتویلوا ماسکو کی ایک تقریب میں مُسکراتے ہوئے نظر آئیں۔
مس ایکواڈور اپنے ملک کی جانب سے حسینۂ کائنات کا تاج حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔
،تصویر کا کیپشنمس ایکواڈور اپنے ملک کی جانب سے حسینۂ کائنات کا تاج حاصل کرنے کی کوشش کریں گی۔
بلغاریہ بھی اس مقابلے میں سخت ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ بلغاریہ کی ونیتا کراستوا بھرپور تیاری کے ساتھ ماسکو میں موجود ہیں۔
،تصویر کا کیپشنبلغاریہ بھی اس مقابلے میں سخت ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ بلغاریہ کی ونیتا کراستوا بھرپور تیاری کے ساتھ ماسکو میں موجود ہیں۔
مقابلے میں مس پولینڈ پالینا کرپنگا اپنی خوبصورتی اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کریں گی۔
،تصویر کا کیپشنمقابلے میں مس پولینڈ پالینا کرپنگا اپنی خوبصورتی اور ٹیلنٹ کا مظاہرہ کریں گی۔
حسینۂ کائنات 2013 کے اس مقابلے میں تقریباً 90 ممالک کی حسینائیں شریک ہو رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنحسینۂ کائنات 2013 کے اس مقابلے میں تقریباً 90 ممالک کی حسینائیں شریک ہو رہی ہیں۔
ماسکو میں مقابلے سے پہلے ہونے والے فیشن ڈے کے موقعے پر مقابلے میں شامل حسینائیں۔
،تصویر کا کیپشنماسکو میں مقابلے سے پہلے ہونے والے فیشن ڈے کے موقعے پر مقابلے میں شامل حسینائیں۔
دوسری حسیناؤں کی طرح یونان کی انستاسیا سدریلو پاؤلے کی نگاہیں بھی حسینۂ کائنات کے تاج پر ہیں۔
،تصویر کا کیپشندوسری حسیناؤں کی طرح یونان کی انستاسیا سدریلو پاؤلے کی نگاہیں بھی حسینۂ کائنات کے تاج پر ہیں۔
امریکہ کی جانب سے مس امریکہ ایرن بریڈی شامل ہوئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنامریکہ کی جانب سے مس امریکہ ایرن بریڈی شامل ہوئی ہیں۔