’ناکامی پاکستانی اداروں کی نقصان ایران کا‘
پاکستان اور ایران کی سرحد پر بد امنی کے بارے میں ایران میں کیا وضاحت پیش کی جاتی ہے اور ایران کے سرکاری حلقوں کے مطابق اس کا ذمہ دار کون ہے؟ یہی سمجھنے کے لیے بی بی سی اردو سروس نے سیربین کے لیے ایران میں ریڈیو تہران سے وابستہ صحافی زہرہ زیدی سے بات کی اور ان سے پہلا سوال تھا کہ ایک روز قبل زاہدان کے قریب چودہ ایرانی اہلکاروں کی ہلاکتیں اور پھر سنیچر کو ایران میں سولہ افراد کو پھانسی دے دی گئی۔ ایران میں سرکاری حلقوں میں ان واقعات کی کیا تفصیل بیان کی جا رہی ہے؟ سنیے ریڈیو تہران سے وابستہ زہرہ زیدی کا انٹرویو