دبئی ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی فتح: تصاویر

دبئی میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کا کھیل: تصاویر

دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے آغاز پر کپتان مصباح الحق اور اسد شفیق کریز پر تھے جبکہ سکور بورڈ پر جنوبی افریقہ کو برتری حاصل تھی۔
،تصویر کا کیپشندوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن کے آغاز پر کپتان مصباح الحق اور اسد شفیق کریز پر تھے جبکہ سکور بورڈ پر جنوبی افریقہ کو برتری حاصل تھی۔
مصباح الحق اور اسد شفیق نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ان کے درمیان ایک سو ستانوے رنز کی شراکت داری ہوئی
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق اور اسد شفیق نے ذمہ دارانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور ان کے درمیان ایک سو ستانوے رنز کی شراکت داری ہوئی
جنوبی افریقہ کے گیند بازوں کو مصباح الحق اور اسد شفیق نے کافی مشکل میں ڈالے رکھا
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کے گیند بازوں کو مصباح الحق اور اسد شفیق نے کافی مشکل میں ڈالے رکھا
اسد شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی چوتھی سنچری مکمل کی اور وہ 130 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
،تصویر کا کیپشناسد شفیق نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی چوتھی سنچری مکمل کی اور وہ 130 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے
مصباح الحق اور اسد شفیق کے علاوہ دیگر پاکستانی بلے بازوں میں سے کوئی بھی بڑا سکور نہ کر سکا
،تصویر کا کیپشنمصباح الحق اور اسد شفیق کے علاوہ دیگر پاکستانی بلے بازوں میں سے کوئی بھی بڑا سکور نہ کر سکا
ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں جنوبی افریقہ اس وقت پہلے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر ہے
،تصویر کا کیپشنٹیسٹ کرکٹ کی عالمی درجہ بندی میں جنوبی افریقہ اس وقت پہلے نمبر پر ہے جبکہ پاکستان چھٹے نمبر پر ہے
جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 92 رنز سے ہرا کر سیریز برابر کر دی
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 92 رنز سے ہرا کر سیریز برابر کر دی
جنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں عمران طاہر اور ڈومینی تین، تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب بولر رہے۔ عمران طاہر نے اس میچ میں کُل آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کی جانب سے دوسری اننگز میں عمران طاہر اور ڈومینی تین، تین وکٹیں لے کر سب سے کامیاب بولر رہے۔ عمران طاہر نے اس میچ میں کُل آٹھ وکٹیں حاصل کیں۔