جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان

دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کے کھیل کی تصاویر

دبئی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستانی بولرز نے بہتر کارکردگی دکھائی اور پہلے سیشن میں 6 وکٹیں لے کر جنوبی افریقہ کی اننگز کا خاتمہ کیا۔
،تصویر کا کیپشندبئی ٹیسٹ کے تیسرے دن پاکستانی بولرز نے بہتر کارکردگی دکھائی اور پہلے سیشن میں 6 وکٹیں لے کر جنوبی افریقہ کی اننگز کا خاتمہ کیا۔
سعید اجمل چھ وکٹیں لے کر پاکستان کے سب سے کامیاب بولر رہے۔ انہوں نے نویں مرتبہ ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پانچ یا اس سے زائد وکٹیں لیں۔
،تصویر کا کیپشنسعید اجمل چھ وکٹیں لے کر پاکستان کے سب سے کامیاب بولر رہے۔ انہوں نے نویں مرتبہ ٹیسٹ میچ کی اننگز میں پانچ یا اس سے زائد وکٹیں لیں۔
ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پانچویں ڈبل سنچری بنانے والے گریم سمتھ 234 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنٹیسٹ کرکٹ میں اپنی پانچویں ڈبل سنچری بنانے والے گریم سمتھ 234 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
ڈی ویلیئرز ٹیسٹ کرکٹ میں 17ویں سنچری بنانے کے بعد 164 کے سکور پر وکٹوں کے پیچھے کیچ ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنڈی ویلیئرز ٹیسٹ کرکٹ میں 17ویں سنچری بنانے کے بعد 164 کے سکور پر وکٹوں کے پیچھے کیچ ہوئے۔
بعد میں آنے والے جنوبی افریقی بلے باز قابلِ ذکر کارکردگی نہ دکھا سکے اور پوری ٹیم 517 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
،تصویر کا کیپشنبعد میں آنے والے جنوبی افریقی بلے باز قابلِ ذکر کارکردگی نہ دکھا سکے اور پوری ٹیم 517 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
تین وکٹیں لینے والے محمد عرفان کو پچ پر دوڑنے کی وجہ پہلی اننگز میں بولنگ سے روک دیا گیا
،تصویر کا کیپشنتین وکٹیں لینے والے محمد عرفان کو پچ پر دوڑنے کی وجہ پہلی اننگز میں بولنگ سے روک دیا گیا