پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیسٹمین پہلی اننگز میں لیگ سپنر عمران طاہر کے ہاتھوں پریشان رہے

پہلے روز کھیل کے اختتام تک گریم سمتھ ناٹ آؤٹ تھے
،تصویر کا کیپشنپہلے روز کھیل کے اختتام تک گریم سمتھ ناٹ آؤٹ تھے
سعید اجمل نے ژاک کیلس اور ایلگر کی وکٹیں حاصل کیں
،تصویر کا کیپشنسعید اجمل نے ژاک کیلس اور ایلگر کی وکٹیں حاصل کیں
سپنر ذوالفقار بابر نے ایلویرو پیٹرسن کو آؤٹ کر پاکستانکو پہلی کامیابی دلائی
،تصویر کا کیپشنسپنر ذوالفقار بابر نے ایلویرو پیٹرسن کو آؤٹ کر پاکستانکو پہلی کامیابی دلائی
پاکستانی نژاد جنوبی افریقی بولر عمران طاہر پانچ وکٹیں لے کر سب سے کامیاب بولر رہے
،تصویر کا کیپشنپاکستانی نژاد جنوبی افریقی بولر عمران طاہر پانچ وکٹیں لے کر سب سے کامیاب بولر رہے
اوپنر خرم منظور کے جلد آؤٹ کے بعد اظہر علی پاکستان اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی لیکن وہ بھی زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکے
،تصویر کا کیپشناوپنر خرم منظور کے جلد آؤٹ کے بعد اظہر علی پاکستان اننگز کو سنبھالنے کی کوشش کی لیکن وہ بھی زیادہ دیر کریز پر نہ رک سکے
پاکستان کے دوسرے اوپنر شان مسعود عمران طاہر کا پہلا نشانہ بنے
،تصویر کا کیپشنپاکستان کے دوسرے اوپنر شان مسعود عمران طاہر کا پہلا نشانہ بنے
یونس خان نے پاکستان نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے
،تصویر کا کیپشنیونس خان نے پاکستان نے محتاط انداز میں بیٹنگ کرنے کی کوشش کی لیکن وہ بھی زیادہ دیر وکٹ پر نہ ٹھہر سکے
پاکستان کی بیٹنگ کی ریڑی کی ہڈی تصور کیے جانے والے مصباح الحق صرف دو رنز بنا سکے
،تصویر کا کیپشنپاکستان کی بیٹنگ کی ریڑی کی ہڈی تصور کیے جانے والے مصباح الحق صرف دو رنز بنا سکے
عمران طاہر نے ایک اور وکٹ حاصل کر کے پاکستانی بیٹنگ کی کمر توڑ دی
،تصویر کا کیپشنعمران طاہر نے ایک اور وکٹ حاصل کر کے پاکستانی بیٹنگ کی کمر توڑ دی
ڈیل سٹین نے انتہائی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو پویلین لوٹا دیا
،تصویر کا کیپشنڈیل سٹین نے انتہائی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو پویلین لوٹا دیا