BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
فلپائن میں زلزلہ
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
15 اکتوبر 2013
زلزلے سے عمارتیں تباہ، درجنوں ہلاک
،تصویر کا کیپشن
فلپائن میں سات اعشاریہ دو کی شدت کے زلزلے میں درجنوں افراد کی ہلاکت کی اطلاع ہے
،تصویر کا کیپشن
یہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق آٹھ بج کے بارہ منٹ پر آیا اور اس دن ملک میں عام تعطیل تھی
،تصویر کا کیپشن
بہت سے لوگ عمارتوں کے ملبے تلے دب کا ہلاک ہوئے۔ چھبو شہر میں بسلیکا آف ہولی چائلڈ کا چرچ کو بھی زلزلے سے نقصان پہنچا
،تصویر کا کیپشن
حکام کے مطابق بوہول شہر میں سولہ اور چھبو شہر میں پندرہ افراد ہلاک ہو گئے
،تصویر کا کیپشن
چھبو میں مچھیروں کی بندرگاہ کی عمارت گرنے سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے
،تصویر کا کیپشن
زلزلے کے جھٹکوں سے بجلی کی فراہمی کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوا
،تصویر کا کیپشن
زلزلے کا مرکز بوہول جزیرے کے نیچے تھا
،تصویر کا کیپشن
چھبو میں حکام نے صوبے کو آفت زدہ علاقہ قرار دے دیا ہے
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology