جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: دوسرا دن

ابوظہبی میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کی جھلکیاں۔

ابوظہبی میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اوپنرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے صرف تین وکٹوں کے نقصان پر جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کی برتری کا خاتمہ کر دیا
،تصویر کا کیپشنابوظہبی میں جاری پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اوپنرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت پاکستان نے صرف تین وکٹوں کے نقصان پر جنوبی افریقہ کی پہلی اننگز کی برتری کا خاتمہ کر دیا
پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے سو رنز مکمل کیے اور پہلی وکٹ 135 رنز پر گری
،تصویر کا کیپشنپاکستان نے بغیر کسی نقصان کے سو رنز مکمل کیے اور پہلی وکٹ 135 رنز پر گری
پاکستانی اننگز کی خاص بات اوپنر خرم منظور کی شاندار سنچری تھی جو اب بھی 131 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
،تصویر کا کیپشنپاکستانی اننگز کی خاص بات اوپنر خرم منظور کی شاندار سنچری تھی جو اب بھی 131 رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں
اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے اوپنر شان مسعود نے نہ صرف نصف سنچری بنائی بلکہ خرم منظور کے ساتھ مل کر ٹیم کو 135 رنز کا آغاز دیا
،تصویر کا کیپشناپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے اوپنر شان مسعود نے نہ صرف نصف سنچری بنائی بلکہ خرم منظور کے ساتھ مل کر ٹیم کو 135 رنز کا آغاز دیا
جنوبی افریقہ نے مورکل سمیت پانچ بالرز کو آزمایا۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈومینی، فیلینڈر اور مورکل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ نے مورکل سمیت پانچ بالرز کو آزمایا۔جنوبی افریقہ کی جانب سے ڈومینی، فیلینڈر اور مورکل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
شان مسعود کو 75 کے سکور پر ڈومینی نے آؤٹ کیا جبکہ آؤٹ ہونے والے دیگر دو پاکستانی بلے بازوں میں اظہر علی 11 اور تجربہ کار بلے باز یونس خان صرف ایک رن ہی بنا سکے۔
،تصویر کا کیپشنشان مسعود کو 75 کے سکور پر ڈومینی نے آؤٹ کیا جبکہ آؤٹ ہونے والے دیگر دو پاکستانی بلے بازوں میں اظہر علی 11 اور تجربہ کار بلے باز یونس خان صرف ایک رن ہی بنا سکے۔
جنوبی افریقہ کے فیلڈر اپنے بالروں کی مدد کرنے میں ناکام دکھائی دیے
،تصویر کا کیپشنجنوبی افریقہ کے فیلڈر اپنے بالروں کی مدد کرنے میں ناکام دکھائی دیے
اس سے پہلے جب دوسرے دن کا کھیل شروع ہوا تو جنوبی افریقی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 249 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
،تصویر کا کیپشناس سے پہلے جب دوسرے دن کا کھیل شروع ہوا تو جنوبی افریقی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 249 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
پہلے دن سنچری بنانے والے ہاشم آملہ اپنے سکور میں بغیر کوئی اضافہ کیے محمد عرفان کی تیسری وکٹ بنے
،تصویر کا کیپشنپہلے دن سنچری بنانے والے ہاشم آملہ اپنے سکور میں بغیر کوئی اضافہ کیے محمد عرفان کی تیسری وکٹ بنے
ٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کرکٹ کی ایک محدود تعداد بھی سٹیڈیم میں موجود ہے اور اس اکثریت پاکستانی شائقین کی ہے
،تصویر کا کیپشنٹیسٹ میچ کے دوران شائقین کرکٹ کی ایک محدود تعداد بھی سٹیڈیم میں موجود ہے اور اس اکثریت پاکستانی شائقین کی ہے