پاکستان جنوبی افریقہ پہلا ٹیسٹ میچ، تصاویر

ابو ظہبی کے شیخ زید کرکٹ سٹیڈیم میں کھیل جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا دن

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی می کھیلا جا رہا ہے اور میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا
،تصویر کا کیپشنپاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ متحدہ عرب امارات کی ریاست ابو ظہبی می کھیلا جا رہا ہے اور میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے کھیلنے کا فیصلہ کیا
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقہ کے جیک کیلس کو آؤٹ کرنے کے بعد
،تصویر کا کیپشنپاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقہ کے جیک کیلس کو آؤٹ کرنے کے بعد
پاکستانی بالر محمد عرفان نے ابتدا میں ہی دو وکٹیں لے کر پہلے پیٹرسن کو آؤٹ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی اور پھر اوپنر گریم سمتھ کو بھی 15 کے انفرادی سکور پر وکٹوں کے پیچھے کیچ کروایا
،تصویر کا کیپشنپاکستانی بالر محمد عرفان نے ابتدا میں ہی دو وکٹیں لے کر پہلے پیٹرسن کو آؤٹ کر کے پاکستان کو پہلی کامیابی دلوائی اور پھر اوپنر گریم سمتھ کو بھی 15 کے انفرادی سکور پر وکٹوں کے پیچھے کیچ کروایا
جب جنوبی افریقہ کا سکور 43 پر پہنچا تو جنید خان نے ژاک کیلس کو آؤٹ کر کے اپنی پہلی اور مجموعی طور پر تیسری وکٹ لی
،تصویر کا کیپشنجب جنوبی افریقہ کا سکور 43 پر پہنچا تو جنید خان نے ژاک کیلس کو آؤٹ کر کے اپنی پہلی اور مجموعی طور پر تیسری وکٹ لی
ہاشم آملہ نے انتہائی عمدہ بیٹنگ کی اور میچ میں اپنی سنچری مکمل کی جبکہ ڈومنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد 57 رنز پر آؤٹ ہو گئے
،تصویر کا کیپشنہاشم آملہ نے انتہائی عمدہ بیٹنگ کی اور میچ میں اپنی سنچری مکمل کی جبکہ ڈومنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد 57 رنز پر آؤٹ ہو گئے