BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
اڑیسہ سمندری طوفان کے بعد: تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
13 اکتوبر 2013
بھارت کے مشرقی علاقوں میں سمندری طوفان سے ہونے والی تباہی کے مناظر
،تصویر کا کیپشن
بھارتی ریاست اڑیسہ میں سمندری طوفان سے خاصی تباہی ہوئی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اڑیسہ کے شہر بہرام پور میں طوفان کا زور ٹوٹنے کے بعد تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
ریاست کے بیشتر ساحلی شہروں کی سڑکیں تیز ہواؤں کی زد میں آ کر ٹوٹنے والے درختوں سے اٹی ہوئی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
طوفان گزرنے کے بعد اب مختلف علاقوں میں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت بھی رکاوٹیں ہٹا رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
امدادی کیمپوں میں منتقل کیے جانے والے افراد نے اپنے گھروں کو واپسی بھی شروع کی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
ریاست کے ساحلی قصبات میں لوگ اپنے مال و اسباب کو پہنچنے والے نقصان کا اندازہ لگانے نکلے۔
،تصویر کا کیپشن
غریب طبقے سے تعلق رکھنے والے کچھ لوگوں کی زندگی بھر کی کمائی یہ طوفان اپنے ساتھ لے گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
امدادی کیمپ میں مقیم یہ خاتون بھی اپنے مستقبل کے بارے میں سوچ میں ڈوبی دکھائی دیتی ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology