ملالہ یوسف زئی کا نام نوبیل انعام کے لیے نامزدگیوں میں سرفہرست تھا

ملالہ یوسف زئی نوبیل سنہ دو ہزار تیرہ کے نوبیل انعام کی حق دار تو نہیں پائی گئی لیکن انھیں دنیا بھر میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

انسدادِ کیمیائی ہتھیاروں کی عالمی تنظیم او پی سی ڈبلیو نے اوسلو میں 2013 کا نوبیل امن انعام جیت لیا ہے
،تصویر کا کیپشنانسدادِ کیمیائی ہتھیاروں کی عالمی تنظیم او پی سی ڈبلیو نے اوسلو میں 2013 کا نوبیل امن انعام جیت لیا ہے
2013 کے نوبیل انعام کے لیے ریکارڈ 259 افراد کو نامزد کیا گیا تھا
،تصویر کا کیپشن2013 کے نوبیل انعام کے لیے ریکارڈ 259 افراد کو نامزد کیا گیا تھا
سٹے بازوں کے خیال میں پاکستان کی وادیِ سوات کی ملالہ یوسفزئی کے 2013 کے نوبیل انعام جیتنے امکانات سب سے زیادہ تھے۔
،تصویر کا کیپشنسٹے بازوں کے خیال میں پاکستان کی وادیِ سوات کی ملالہ یوسفزئی کے 2013 کے نوبیل انعام جیتنے امکانات سب سے زیادہ تھے۔
ملالہ یوسف زئی کا امریکی ٹی وی چینل سی این این کے لیے انٹرویو مشہور اینکر کرسٹینا امان پور نے کیا۔
،تصویر کا کیپشنملالہ یوسف زئی کا امریکی ٹی وی چینل سی این این کے لیے انٹرویو مشہور اینکر کرسٹینا امان پور نے کیا۔
جمعرات کو ملالہ یوسفزئی نے یورپی یونین کا سخاروف ہیومن رائٹس ایوارڈ جیتا تھا۔ 50 ہزار یورو مالیت کا یہ ایوارڈ یورپ میں حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا ایوارڈ مانا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنجمعرات کو ملالہ یوسفزئی نے یورپی یونین کا سخاروف ہیومن رائٹس ایوارڈ جیتا تھا۔ 50 ہزار یورو مالیت کا یہ ایوارڈ یورپ میں حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا ایوارڈ مانا جاتا ہے۔
بی بی سی سے اپنے انٹرویو میں ملالہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی روایات اور ثقافت کو بھلایا نہیں ہے اور آج بھی ان کا ترجیحی لباس شلوار قمیض اور دوپٹہ ہے۔
،تصویر کا کیپشنبی بی سی سے اپنے انٹرویو میں ملالہ کا کہنا تھا کہ انھوں نے اپنی روایات اور ثقافت کو بھلایا نہیں ہے اور آج بھی ان کا ترجیحی لباس شلوار قمیض اور دوپٹہ ہے۔
ملالہ کو متعدد اعزازات سے نوازا گیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنملالہ کو متعدد اعزازات سے نوازا گیا ہے۔