BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
ایران اسرائیل امریکہ جنگ
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
سچن تندولکر کا کیریئر، تصاویر
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
10 اکتوبر 2013
سچن تندولکر نے نومبر میں اپنےشاندار کیریئر کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔
،تصویر کا کیپشن
سچن تندولکر نے اپنے 200 ویں ٹیسٹ کے بعد ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشن
سچن تندولکر نے 1989 میں 16 سال کی عمر میں پاکستان کے خلاف اپنے کیریئر کا آغاز کیا۔
،تصویر کا کیپشن
19 برس کی عمر میں سچن تندولکر نےانگلینڈ کے خلاف اپنے کیریئر کی پہلی سنچری بنائی۔
،تصویر کا کیپشن
1998 میں سچن تندولکر کا موازنہ دنیائے کرکٹ کے عظیم ترین کھلاڑیوں کیا جانے لگا۔
،تصویر کا کیپشن
1999 میں انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ میں تندولکر نے بطور کپتان اور کھلاڑی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا۔
،تصویر کا کیپشن
تاہم اس کے بعد تندولکر بطور کپتان زیادہ کامیاب نہیں رہے اور انہوں نے کپتانی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔
،تصویر کا کیپشن
تندولکر نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا اور ان کے لاکھوں مداح ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیےترستے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سچن تندولکر نے تمام ٹیموں کے خلاف کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن آسٹریلیا کے خلاف کئی ریکارڈ قائم کیے۔
،تصویر کا کیپشن
سچن تندولکر نے 2008 میں ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل کیا۔
،تصویر کا کیپشن
2010 میں سچن تندولکر نے جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے کرکٹ کی پہلی ڈبل سینچری سکور کی۔
،تصویر کا کیپشن
2011 میں انڈین ٹیم نے ورلڈ کپ جیت کر سچن تندولکر کے نام کر دیا۔
،تصویر کا کیپشن
مارچ 2012 میں انہوں نے انٹرنیشنل کیریئر کی سنچریوں کی سنچری مکمل کی۔ دنیا کا کوئی اور کھلاڑی یہ کارنامہ انجام نہیں دے سکا۔
،تصویر کا کیپشن
سچن تندولکر نے 198 ٹیسٹ میچوں میں51 سنچریاں سکور کر رکھی ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سچن تندولکر کرکٹ کے علاوہ ٹینس بھی شوق سے کھیلتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
آسٹریلیا کے خلاف عمدہ کھیل پیش کرنے والے سچن تندولکر کا سڈنی کرکٹ گراونڈ میں ایک مجسمہ نصب کیا گیا ہے۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology