اداکارائیں سیکس ورکرز کے کردار میں

بالی ووڈ میں متعدد بڑی ہیروئینوں نے اپنے فنی کرئیر میں سیکس ورکر کا کردار ادا کیا ہے

اداکارہ کنگنا رناوت اپنی آنے والی فلم ’رجو‘ میں سیکس ورکر کے کردار میں نظر آئیں گی۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ کنگنا رناوت اپنی آنے والی فلم ’رجو‘ میں سیکس ورکر کے کردار میں نظر آئیں گی۔
کنگنا کی آنے والی یہ فلم سیکس ورکر کی زندگی کے مسائل پر مبنی ہے۔
،تصویر کا کیپشنکنگنا کی آنے والی یہ فلم سیکس ورکر کی زندگی کے مسائل پر مبنی ہے۔
کنگنا نے اپنی اس فلم کے لیے ممبئی کے ایک بازارِ حُسن کا دورہ بھی کیا۔ بالی وڈ میں اس موضوع پر پہلے بھی بہت سی فلمیں بنائی جا چکی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنکنگنا نے اپنی اس فلم کے لیے ممبئی کے ایک بازارِ حُسن کا دورہ بھی کیا۔ بالی وڈ میں اس موضوع پر پہلے بھی بہت سی فلمیں بنائی جا چکی ہیں۔
اداکارہ کرینہ کپور بھی فلم ’چنبیلی‘ میں سیکس ورکر کے کردار میں نظر آئی تھیں اور اس فلم میں ان کی اداکاری کو سراہا گیا تھا۔
،تصویر کا کیپشناداکارہ کرینہ کپور بھی فلم ’چنبیلی‘ میں سیکس ورکر کے کردار میں نظر آئی تھیں اور اس فلم میں ان کی اداکاری کو سراہا گیا تھا۔
عامر خان کی فلم ’تلاش‘ میں بھی کرینہ نے اسی طرح کا کردار نبھایا تھا۔
،تصویر کا کیپشنعامر خان کی فلم ’تلاش‘ میں بھی کرینہ نے اسی طرح کا کردار نبھایا تھا۔
کچھ دن پہلے ریلیز ہونے والی فلم ’ڈی ڈے‘ میں شروتی ہاسن نے بھی سیکس ورکر کا کردار ادا کیا تھا۔
،تصویر کا کیپشنکچھ دن پہلے ریلیز ہونے والی فلم ’ڈی ڈے‘ میں شروتی ہاسن نے بھی سیکس ورکر کا کردار ادا کیا تھا۔
گلیمر گرل بپاشا باسو بھی فلم ’نو اِنٹری‘ میں ایک جسم فروش لڑکی کے کردار میں نظر آئی تھیں۔
،تصویر کا کیپشنگلیمر گرل بپاشا باسو بھی فلم ’نو اِنٹری‘ میں ایک جسم فروش لڑکی کے کردار میں نظر آئی تھیں۔