ایک سو ستائیس لاشیں مل گئیں، ڈھائی سو اب بھی لاپتہ
،تصویر کا کیپشناٹلی کے کوسٹ گارڈ نے جمعرات کو ریسکیو کیے جانے والے تارکین وطن کی ویڈیو جاری کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنبچ جانے والوں میں زیادہ تر جوان ہیں اور ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر خواتین ہیں
،تصویر کا کیپشنلمپیدوزا میں ہلاک ہونے والوں کے لیے مطلوبہ تعداد میں تابوت موجود نہیں ہیں
،تصویر کا کیپشنافریقی مہاجرین سے بھری ہوئی اس کشتی پر 500 افراد سوار تھے۔
،تصویر کا کیپشنہلاک شدگان میں ایک حاملہ عورت اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔ زیادہ تر مہاجرین کی تیرنا نہیں آتا تھا۔
،تصویر کا کیپشنحکام کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار سو میں سے صرف تین عورتیں ہی بچ پائی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنلمپیدوزا جہاں ایک طرف جمعرات کو پیش آنے والے سانحہ سے نمٹ رہا ہے وہاں دوسری طرف چند روز قبل وہاں پہنچنے والے تارکین وطن کو ایک کشتی کے ذریعے سسلی بھیجا جا رہا ہے
،تصویر کا کیپشنخواتین کو سلسلی کے سفر سے پہلے خوراک اور پانی دیا گیا
،تصویر کا کیپشنان تارکین وطن میں مردوں اور خواتین سمیت بچے بھی شامل ہیں