تارکین وطن کی کشتی غرقاب

اٹلی کے ساحل کے نزدیک افریقی مہاجرین کی کشتی ڈوبنے سے سینکڑوں افراد ڈوب گئے۔

افریقی مہاجرین سے بھری ہوئی اس کشتی پر 500 افراد سوار تھے۔
،تصویر کا کیپشنافریقی مہاجرین سے بھری ہوئی اس کشتی پر 500 افراد سوار تھے۔
حکام کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار سو میں سے صرف تین عورتیں ہی بچ پائی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنحکام کا کہنا ہے کہ کشتی پر سوار سو میں سے صرف تین عورتیں ہی بچ پائی ہیں۔
ہلاک شدگان میں ایک حاملہ عورت اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔زیادہ تر مہاجرین کی تینا نہیں آتا تھا۔
،تصویر کا کیپشنہلاک شدگان میں ایک حاملہ عورت اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔زیادہ تر مہاجرین کی تینا نہیں آتا تھا۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھی۔
،تصویر کا کیپشنحکام کا کہنا ہے کہ یہ کشتی لیبیا سے روانہ ہوئی تھی۔
یو این ایچ سی آر کے مطابق کشتی پر سوار زیادہ تر لوگوں کا تعلق صومالیہ اور ایریٹیریا سے تھا۔
،تصویر کا کیپشنیو این ایچ سی آر کے مطابق کشتی پر سوار زیادہ تر لوگوں کا تعلق صومالیہ اور ایریٹیریا سے تھا۔
سال کے اس دور میں سمندر کا موسم ٹھیک ہوتا ہے جس کی وجہ سے افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ سے مہاجرین روزانہ شمالی اٹلی کے ساحل پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنسال کے اس دور میں سمندر کا موسم ٹھیک ہوتا ہے جس کی وجہ سے افریقہ اور مشرقِ وسطیٰ سے مہاجرین روزانہ شمالی اٹلی کے ساحل پر پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔