امریکہ شٹ ڈاؤن تصاویر میں

امریکہ میں آئندہ مالی سال کے حکومتی اخراجات کا بل منظور نہ ہونے کے بعد وفاقی محکموں کے آٹھ لاکھ ملازمین کو کام بند کرنے کے حکم دیدیا گیا۔

شٹ ڈاؤن سے ایک گھنٹے پہلے واشنگٹن کا منظر۔
،تصویر کا کیپشنشٹ ڈاؤن سے ایک گھنٹے پہلے واشنگٹن کا منظر۔
امریکی کانگریس میں ہیلتھ کیئر کے لیے فنڈ پر اختلاف رائے ہے
،تصویر کا کیپشنامریکی کانگریس میں ہیلتھ کیئر کے لیے فنڈ پر اختلاف رائے ہے
واشنگٹن میں دوسری جنگ عظیم کی یادگار عمارت بھی بند ہے۔
،تصویر کا کیپشنواشنگٹن میں دوسری جنگ عظیم کی یادگار عمارت بھی بند ہے۔
شٹ ڈاؤن کی وجہ سے واشنگٹن میں محکمہ کامرس کا دفتر بھی بند ہے۔
،تصویر کا کیپشنشٹ ڈاؤن کی وجہ سے واشنگٹن میں محکمہ کامرس کا دفتر بھی بند ہے۔
تقریباً آٹھ لاکھ وفاقی ملازمین بغیر تنخواہ کے چھٹی پر
،تصویر کا کیپشنتقریباً آٹھ لاکھ وفاقی ملازمین بغیر تنخواہ کے چھٹی پر
 شٹ ڈاؤن کی وجہ سے ملک کے 19 سمتھ سونین انسٹی ٹیوٹ، عجائب گھر، چڑیا گھر اور بہت سے نیشنل پارک بند رہیں گے۔
،تصویر کا کیپشن شٹ ڈاؤن کی وجہ سے ملک کے 19 سمتھ سونین انسٹی ٹیوٹ، عجائب گھر، چڑیا گھر اور بہت سے نیشنل پارک بند رہیں گے۔
شٹ ڈاؤن کی صورت میں سرکاری سروسز کی بندش سے کل 21 لاکھ سرکاری ملازمین میں سے ایک تہائی کو کام روکنا پڑا۔
،تصویر کا کیپشنشٹ ڈاؤن کی صورت میں سرکاری سروسز کی بندش سے کل 21 لاکھ سرکاری ملازمین میں سے ایک تہائی کو کام روکنا پڑا۔
شٹ ڈاؤن کے سبب نیو یارک میں سٹیچو آف لبرٹی بھی بند رہا
،تصویر کا کیپشنشٹ ڈاؤن کے سبب نیو یارک میں سٹیچو آف لبرٹی بھی بند رہا