متاثرہ علاقوں میں سرکار لاپتا ہے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں زلزلے سے سب سے زیادہ متاثرہ ضلع آواران میں موجود بی بی سی کے نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ زلزلہ زدگان شدید مشکلات کا شکار ہیں اور بیشتر متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں نہیں پہنچ سکی ہیں۔