کشمیر میں چھاؤنی پر حملہ
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں سامبا ضلع میں فوجی چھاؤنی میں چھپے شدت پسندوں سے فوج کی لڑائی جاری ہے اور آخری اطلاعات آنے تک تین فوجیوں سمیت نو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔