BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
متاثرینِ زلزلہ کی مشکلات
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
25 ستمبر 2013
بلوچستان میں آنے والے زلزلے سے متاثرہ افراد خصوصاً عورتیں اور بچے مشکلات کا شکار ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
بلوچستان میں آنے والے زلزلے سے تین لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں سے زیادہ تر کا تعلق انتہائی غریب طبقے سے ہے
،تصویر کا کیپشن
یہ افراد اب اپنے منہدم شدہ کچے مکانات کے باہر عارضی مچانیں ڈال کر موسم کی شدت کا مقابلہ کر رہے ہیں
،تصویر کا کیپشن
کچھ ’خوش قسمت‘ متاثرین کو خیمے بھی مل گئے ہیں
،تصویر کا کیپشن
متاثرین کی بڑی تعداد نے زلزلے کے بعد پہلی رات کھلے آسمان تلے ہی گزاری تھی
،تصویر کا کیپشن
زلزلے کے نتیجے میں مکانات منہدم ہونے سے زخمی ہونے والوں میں بھی بچوں اور عورتوں کی بڑی تعداد شامل ہے
،تصویر کا کیپشن
آواران کے ڈاکٹرز کے مطابق ابتداء میں تو خواتین کے علاج کے لیے لیڈی ڈاکٹرز نہیں تھیں تاہم بدھ کو یہ کمی پوری کر دی گئی
،تصویر کا کیپشن
زخمی ہونے والے بچوں میں سے اکثر کی ہڈیاں ٹوٹی ہیں
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology