BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
کِرش تھری تصاویر میں
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
24 ستمبر 2013
فلم ’کوئی مل گیا‘ اور ’کرش‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب ’کرش تھری‘ رلیز ہونے والی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
’کرش‘ کے بعد اب رِتک روشن اور ان کے والد راکیش روشن ’کرش تھری‘ پیش کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
رِتک روشن اور پرینکا چوپڑا ’کرش‘ میں بھی ساتھ تھے۔ ویسے یہی جوڑی فلم ’اگنی پتھ ‘کے ری میک میں بھی نظر آئی تھی۔
،تصویر کا کیپشن
جیسا کہ تصویر دیکھ کر ہی پتہ چلتا ہے کہ کرش تھری ایک سُپر ہیرو کی کہانی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
رِتک روشن کے مداحوں کو ان کی اس فلم کا بے صبری سے انتظار ہے۔
،تصویر کا کیپشن
کِرش تھری میں رِتک روشن کا ڈبل رول ہے فلم میں جہاں وہ ایک سُپر ہیرو بنے ہیں وہیں وہ کچھ ایسے کردار میں بھی نظر آئیں گے۔
،تصویر کا کیپشن
فلم میں میوزک راکیش روشن کا ہے اور یہ فلم چار نومبر کو رلیز ہو رہی ہے۔
،تصویر کا کیپشن
اداکارہ کنگنا رناوت بھی فلم میں ایک اہم کردار ادا کر ہی ہیں اور وہ کچھ ایسی نظر آئیں گی۔
،تصویر کا کیپشن
جی ہاں یہ وویک اوبرائے ہیں ’گرینڈ مستی‘ کی زبردست کامیابی کے بعد اب ’کرش تھری‘ کی باری ہے۔اس فلم میں وویک سُپر ولن کے کردار میں ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
’کوئی مِل گیا‘ اور ’کرش‘ کے بعد اب لوگوں کو اس فلم سے بھی کافی امیدیں ہیں۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology