’آندھی، طوفان سا محسوس ہوا‘

بی بی سی کے نامہ نگار لیڈی ریڈنگ ہسپتال گئے اور وہاں زحمیوں اور ان کے اہلِ خانہ سے بات کی۔