مسیحی برادری دوسرے روز بھی سراپا احتجاج

پشاور کے چرچ میں خودکش دھماکوں کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری کا احتجاج۔

پشاور میں ایک چرچ پر دو خودکش حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری نے احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپشاور میں ایک چرچ پر دو خودکش حملوں میں درجنوں افراد کی ہلاکت کے بعد پاکستان کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری نے احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔
پیر کو اسلام آباد، پشاور، کراچی، لاہور، حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں احتجاج مظاہرے ہو رہے ہیں اور کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں مظاہرین پر پولیس نے شیلنگ بھی کی ہے۔
،تصویر کا کیپشنپیر کو اسلام آباد، پشاور، کراچی، لاہور، حیدرآباد سمیت مختلف شہروں میں احتجاج مظاہرے ہو رہے ہیں اور کراچی کے علاقے عیسیٰ نگری میں مظاہرین پر پولیس نے شیلنگ بھی کی ہے۔
چرچ میں ہونے والے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اسی ہو گئی ہے جبکہ وفاقی اور خیبر پختونخوا کی حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
،تصویر کا کیپشنچرچ میں ہونے والے خودکش حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد اسی ہو گئی ہے جبکہ وفاقی اور خیبر پختونخوا کی حکومت نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
پشاور میں مسیحی برادری کا احتجاج لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر سے شروع ہوا۔
،تصویر کا کیپشنپشاور میں مسیحی برادری کا احتجاج لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کے باہر سے شروع ہوا۔
پاکستان میں اس سے پہلے بھی مسیحی برادری کو شدت پسندی کے واقعات میں نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ مظاہرے کے دوران مشتعل نوجوانوں نے ٹائروں کو آگ لگائی۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں اس سے پہلے بھی مسیحی برادری کو شدت پسندی کے واقعات میں نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ مظاہرے کے دوران مشتعل نوجوانوں نے ٹائروں کو آگ لگائی۔
صوبہ پنجاب میں ماضی میں مسیحی برادری پر توہینِ مذہب کے الزامات کے بعد متعدد بار حملے ہو چکے ہیں۔ پشاور دھماکوں کے خلاف صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
،تصویر کا کیپشنصوبہ پنجاب میں ماضی میں مسیحی برادری پر توہینِ مذہب کے الزامات کے بعد متعدد بار حملے ہو چکے ہیں۔ پشاور دھماکوں کے خلاف صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
مظاہروں میں شامل بچوں سمیت تمام افراد نے مسیحی برادری کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
،تصویر کا کیپشنمظاہروں میں شامل بچوں سمیت تمام افراد نے مسیحی برادری کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر کچھ دیر کے لیے اہم شاہراہ بھی بلاک کر دی۔
،تصویر کا کیپشنوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر کچھ دیر کے لیے اہم شاہراہ بھی بلاک کر دی۔
کراچی میں ایک احتجاجی مظاہرے میں شامل خواتین اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکیں۔
،تصویر کا کیپشنکراچی میں ایک احتجاجی مظاہرے میں شامل خواتین اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ سکیں۔
ایک مظاہرے میں شامل شرکا نے ہلاک شدگان کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔
،تصویر کا کیپشنایک مظاہرے میں شامل شرکا نے ہلاک شدگان کی یاد میں شمعیں روشن کیں۔
پاکستان میں شدت پسندی کے واقعات کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی جاتی ہے۔ پشاور دھماکوں کے بعد کراچی کے ایک چرچ کے باہر پولیس اہلکار پہرہ دے رہے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنپاکستان میں شدت پسندی کے واقعات کے بعد سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی جاتی ہے۔ پشاور دھماکوں کے بعد کراچی کے ایک چرچ کے باہر پولیس اہلکار پہرہ دے رہے ہیں۔