والد کی وفات پر مادھوری کے گھر پوجا

مادھوری ڈکشت نے اپنے والد کی وفات پر پوجا کا اہتمام کیا

مادھوری ڈکشت کے والد شنکر آر ڈکشت کی تصویر
،تصویر کا کیپشنمادھوری ڈکشت کے والد شنکر آر ڈکشت کا انتقال 12 ستمبر کو ہوا۔ ان کی عمر 91 سال تھی۔ وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔
مادھوری ڈکشت
،تصویر کا کیپشنمادھوری ڈکشت نے اپنے والد کے لیے پوجا کا اہتمام کیا۔
ایشوریا رائے بچن
،تصویر کا کیپشناس پوجا میں بالی وڈ کی مشہور شخصیات نے شرکت کی جن میں اداکارہ ایشوریا رائے بچن بھی شامل تھیں۔
ڈاکٹر شری رام مادھو نےنے
،تصویر کا کیپشنمادھوری ڈکشت کے بچے اور شوہر ڈاکٹر شری رام مادھو نےنے بھی وہاں موجود تھے۔
جیکی شروف اور بونی کپور
،تصویر کا کیپشنجیکی شروف اور بونی کپور پوچا میں ساتھ نظر آئے۔
کاجول
،تصویر کا کیپشناداکارہ کاجول بھی پوجا میں شرکت کرنے کے لیے وہاں پہنچیں۔
پونم ڈھلن
،تصویر کا کیپشنماضی کی مشہور اداکارہ پونم ڈھلن بھی مادھوری کو دلاسہ دینے پہنچیں۔
سونالی بیندرے
،تصویر کا کیپشنسونالی بیندرے بھی وہاں نظر آئیں۔
 لورن گوٹلب
،تصویر کا کیپشنڈانس شو ’جھلک دكھلا جا‘ میں شرکت کرنے والی لورن گوٹلب اپنے ڈانس پارٹنر کے ساتھ نظر آئیں۔