BBC News,
اردو
مواد پر جائیں
سیکشن
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
صفحۂ اول
پاکستان
آس پاس
ورلڈ
کھیل
فن فنکار
سائنس
ویڈیو
سلمان خان فرشتہ اور شیطان
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے صرف تحریر پڑھیں
12 ستمبر 2013
بِگ باس سیزن سات میں سلمان خان فرشتہ اور شیطان دونوں کے روپ میں نظر آئیں گے۔
،تصویر کا کیپشن
سلمان خان ہمیشہ خبروں میں رہتے ہیں آجکل ان کےاس نئے روپ کا خاصا ذکر ہے۔
،تصویر کا کیپشن
بگ باس کے سیزن سات میں ناظرین ان کے دو روپ دیکھیں گے۔
،تصویر کا کیپشن
سلمان کا ایک روپ دلچسپ فرشتے کا ہوگا
،تصویر کا کیپشن
باگ باس میں سلمان کا دوسرا روپ شیطان کا ہوگا۔
،تصویر کا کیپشن
اس منظر میں سلمان جِن کی طرح بوتل میں قید ہیں۔
،تصویر کا کیپشن
سلمان کا کہنا ہے کہ پرانی دشمنی بھول کر دوستی کرنا ان کی خوبیوں میں سے ایک ہے۔
،تصویر کا کیپشن
فلموں میں ہمیشہ ایک اچھے ہیرو کا کردار کرنے والے سلمان کو شیطان کے روپ میں دیکھنا دلچسپ ہوگا۔
،تصویر کا کیپشن
بِگ باس کے اس سیزن میں شامل ہونے والے لوگوں کے اچھے اور بُرے دونوں روپ دکھائے جائیں گے۔
،تصویر کا کیپشن
سلمان خان چوتھے سال اس شو کی میزبانی کر رہے ہیں۔
You might also like:
news
|
sport
|
weather
|
worklife
|
travel
|
future
|
culture
|
world
|
business
|
technology