تصاویر: مس ورلڈ کا آغاز اور احتجاج

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں مس ورلڈ کے مقابلے کا آغاز ہوگیا ہے جس دوران انتہا پسندوں نے اس مقابلے کے خلاف احتجاج بھی کیا ہے۔

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں مس ورلڈ مقابلے کے افتتاح کے موقع پر چین کی وینشيا یو بھی موجود تھیں جنہوں نے پچھلے سال یہ خطاب جیتا تھا۔
،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا کے جزیرے بالی میں مس ورلڈ مقابلے کے افتتاح کے موقع پر چین کی وینشيا یو بھی موجود تھیں جنہوں نے پچھلے سال یہ خطاب جیتا تھا۔
تقریباً ایک ماہ تک چلنے والے اس مقابلے میں اس بار ریکارڈ 131 ملکوں کی خواتین حصہ لے رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنتقریباً ایک ماہ تک چلنے والے اس مقابلے میں اس بار ریکارڈ 131 ملکوں کی خواتین حصہ لے رہی ہیں۔
اس مقابلے کے مختلف مراحل میں اچھی کاکردگی دکھانے والی کو ہی یہ خطاب ملتا ہے۔
،تصویر کا کیپشناس مقابلے کے مختلف مراحل میں اچھی کاکردگی دکھانے والی کو ہی یہ خطاب ملتا ہے۔
مس ورلڈ میں بھارت کی طرف سے نونيت ڈھلن حصہ لے رہی ہیں۔
،تصویر کا کیپشنمس ورلڈ میں بھارت کی طرف سے نونيت ڈھلن حصہ لے رہی ہیں۔
انڈونیشیا میں اس مقابلہ حسن کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا۔
،تصویر کا کیپشنانڈونیشیا میں اس مقابلہ حسن کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا۔
انتہا پسندوں کی جانب سے مقابلے کی مخالفت کی وجہ سے اس مقابلے کو جزیرے بالی تک ہی محدود رکھا گیا ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
،تصویر کا کیپشنانتہا پسندوں کی جانب سے مقابلے کی مخالفت کی وجہ سے اس مقابلے کو جزیرے بالی تک ہی محدود رکھا گیا ہے اور سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔
منتظمین نے کچھ عرصہ پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ اس مقابلے میں بکنی راؤنڈ نہیں ہوگا۔
،تصویر کا کیپشنمنتظمین نے کچھ عرصہ پہلے ہی اعلان کر دیا تھا کہ اس مقابلے میں بکنی راؤنڈ نہیں ہوگا۔
حکام کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا مقصد یہ بتانا ہے کہ مس ورلڈ کا مطلب صرف جسمانی خوبصورتی نہیں بلکہ یہ ثقافتی اقدار سے بھی منسلک ہے۔
،تصویر کا کیپشنحکام کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا مقصد یہ بتانا ہے کہ مس ورلڈ کا مطلب صرف جسمانی خوبصورتی نہیں بلکہ یہ ثقافتی اقدار سے بھی منسلک ہے۔
جس ہوٹل میں مس ورلڈ مقابلے کا افتتاحی تقریب ہوئی اس کا عملہ بھی زرق برق لباس میں نظر آیا۔
،تصویر کا کیپشنجس ہوٹل میں مس ورلڈ مقابلے کا افتتاحی تقریب ہوئی اس کا عملہ بھی زرق برق لباس میں نظر آیا۔
مقابلہ میں جسمانی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ شرکاء کی سوجھ بوجھ کو بھی پرکھا جاتا ہے۔
،تصویر کا کیپشنمقابلہ میں جسمانی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ شرکاء کی سوجھ بوجھ کو بھی پرکھا جاتا ہے۔
اس مقابلے کا فائنل 28 ستمبر کو جکارتہ میں ہوگا۔
،تصویر کا کیپشناس مقابلے کا فائنل 28 ستمبر کو جکارتہ میں ہوگا۔
باقاعدہ افتتاح سے پہلے شرکاء کو ایک پریس کانفرنس میں متعارف کرایا گیا
،تصویر کا کیپشنباقاعدہ افتتاح سے پہلے شرکاء کو ایک پریس کانفرنس میں متعارف کرایا گیا