شام کی مدد کے لیے روس کیا کر سکتا ہے؟
روس کے صدر ولادیمیر پوتن کے پرزور بیان کے بعد سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر امریکہ فوجی کارروائی کرتا ہے تو روس عملاً اس کو روکنے کے لیے یا شام کی مدد میں کر کیا سکتا ہے؟
بی بی سی کے اسد چوہدری کی ماسکو میں صحافی اور تجزیہ نگار مجاہد مرزا سے گفتگو سنیے۔